صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 510
صحیح البخاری جلده ۵۱۰ ۵۸- كتاب الجزية والموادعة أَرْبَعِيْنَ أَلْفًا فَقَامَ تَرْجُمَانٌ فَقَالَ نے کہا: جو تم پوچھنا چاہتے ہو پوچھو۔ اس نے کہا: تم لِيُكَلِّمْنِي رَجُلٌ مِنْكُمْ فَقَالَ الْمُغِيْرَةُ کون ہو؟ حضرت مغیرہ نے کہا: ہم عرب لوگ ہیں۔ ہم سَلْ عَمَّا شِئْتَ قَالَ مَا أَنْتُمْ قَالَ نَحْنُ سخت بدبختی اور نہایت کڑی مصیبت میں تھے۔ بھوک کے مارے کھالیں چوسا کرتے اور گٹھلیاں چبایا کرتے أُنَاسٌ مِّنَ الْعَرَبِ كُنَّا فِي شَقَاءٍ شَدِيدٍ اور اون اور بال پہنتے تھے اور درختوں اور پتھروں کو وَبَلَاءِ شَدِيدٍ نَمَصُّ الْجِلْدَ وَالنَّوَى پوجتے تھے۔ ہم اسی حالت میں تھے کہ آسمانوں اور مِنَ الْجُوعِ وَنَلْبَسُ الْوَبَرَ وَالشَّعَرَ زمینوں کے رب نے جس کی تعریف تمام بلندیوں میں وَنَعْبُدُ الشَّجَرَ وَالْحَجَرَ فَبَيْنَا نَحْنُ ہو رہی ہے اور جس کی عظمت ہر جگہ جلوہ گر ہے، كَذَلِكَ إِذْ بَعَثَ رَبُّ السَّمَوَاتِ ہمارے پاس ایک نبی بھیجا جو ہم میں سے تھا۔ ہم اس وَرَبُّ الْأَرَضِينَ تَعَالَى ذِكْرُهُ وَ جَلَّتْ کے ماں باپ کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ تو ہمارے اس عَظَمَتُهُ إِلَيْنَا نَبِيًّا مِنْ أَنْفُسِنَا نَعْرِفُ بیا نے جو ہمارے ربّ کا رسول ہے۔ اللہ اپنی خاص رحمتوں سے انہیں نوازے۔ ہمیں ارشاد فرمایا کہ جب أَبَاهُ وَأُمَّهُ فَأَمَرَنَا نَبِيِّنَا رَسُوْلُ رَبَّنَا تک تم واحد خدا کی عبادت نہ کرویا جزیہ نہ دو اس وقت صلى الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُقَاتِلَكُمْ تک تم سے لڑیں اور ہمیں ہمارے نبی ﷺ نے اللہ حَتَّى تَعْبُدُوا اللهَ وَحْدَهُ أَوْ تُؤَدُّوا انہیں ابدالآباد تک سلامتی میں رکھے۔ ہمارے رب کا الْجِزْيَةَ وَأَخْبَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یہ پیغام ہمیں دیا کہ ہم میں سے جو مارا جائے گا وہ وَسَلَّمَ عَنْ رِسَالَةِ رَبِّنَا أَنَّهُ مَنْ قُتِلَ مِنَّا جنت میں جائے گا۔ جہاں وہ ایسی نعمتوں میں ابدی صَارَ إِلَى الْجَنَّةِ فِي نَعِيمٍ لَمْ يَرَ مِثْلَهَا زندگی بسر کرے گا جن کی مانند نعمتیں اس نے بھی نہ دیکھیں اور جو ہم میں سے جیتا بیچ رہے گا تو وہ تمہاری قَطُّ وَمَنْ بَقِيَ مِنَّا مَلَكَ رِقَابَكُمْ۔ گردنوں کا مالک ہے کا مالک ہوگا ۔ ( حضرت مغیرہ نے یہ گفتگو ختم طرفه: ٧٥٣٠۔ کرنے کے بعد نعمان سے کہا: لڑائی شروع کرو۔ ) ٣١٦٠ : فَقَالَ النُّعْمَانُ رُبَّمَا أَشْهَدَكَ :۳۱۶۰ حضرت نعمان نے ( حضرت مغیرہ بن شعبہ اللَّهُ مِثْلَهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے) کہا: تمہیں تو اللہ ایسی کئی لڑائیوں میں نبی علی