صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 505 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 505

صحیح البخاری جلده ۵۰۵ 70- ۵۷ - کتاب فرض الخمس الْقُدُوْرُ نَادَى مُنَادِي رَسُوْلِ اللهِ اُبل رہی تھیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْفِئُوا الْقُدُورَ نے آواز دی ہانڈیاں اُلٹ دو اور گدھوں کے گوشت فَلَا تَطْعَمُوْا مِنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ شَيْئًا۔ میں سے کچھ نہ کھاؤ۔ حضرت عبداللہ ( بن ابی اوٹی) قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فَقُلْنَا إِنَّمَا نَهَى النَّبِيُّ کہتے تھے : ہم کہنے لگے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَنَّهَا لَمْ صرف اس لئے منع فرمایا ہے کہ ان کا پانچواں حصہ تُخَمَّسٌ قَالَ وَقَالَ آخَرُوْنَ حَرَّمَهَا نہیں نکالا گیا تھا۔ (شیبانی نے ) کہا: اور بعض نے کہا: أَلْبَتَّةَ۔ وَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَقَالَ آپ نے اس کو قطعاً حرام قرار دیا ہے۔ سعید بن جبیر حَرَّمَهَا أَلْبَتَّةَ۔ سے میں نے پوچھا تو انہوں نے کہا: آپ نے ان کو قطعی حرام قرار دیا تھا۔ اطرافه: ٤٢٢٠ ، ٤٢٢٢، ٤٢٢٤، ٠٥٥٢٦ تشريح : مَا يُصِيبُ مِنَ الطَّعَامِ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ: با کی تینوں تینوں روایتوں سے مسئلہ معنونہ کا جواز ظاہر ہے کہ غازی حلال اشیاء سے بوقت ضرورت میدانِ جنگ میں اپنی بھوک پیاس کا ازالہ کر سکتا ہے۔ اس کے لئے جائز ہے کہ خوردنی اشیاء ملنے پر انہیں استعمال میں لائے۔ 0000000000