صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 504 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 504

صحيح البخاری جلده ۵۰۴ ۷ ۵- کتاب فرض الخمس بَاب ٢٠ : مَا يُصِيبُ مِنَ الطَّعَامِ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ لڑنے والا غازی کھانے کی جو چیزیں ملک میں پائے ٣١٥٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۱۵۳: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے حمید بن ہلال سے، حمید نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت کی كُنَّا مُحَاصِرِيْنَ قَصْرَ خَيْبَرَ فَرَمَى کہ انہوں نے کہا: ہم خیبر کے محل کا محاصرہ کئے ہوئے إِنْسَانٌ بِحِرَابِ فِيْهِ شَحْمٌ فَنَزَوْتُ تھے کہ ایک آدمی نے تھیلہ پھینکا جس میں چربی تھی۔میں اس کے لینے کو لپکا تو کیا دیکھتا ہوں کہ نبی صلی اللہ لأخُذَهُ فَالْتَفَتُ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ علیہ وسلم کھڑے ہیں۔سو میں شرم کی وجہ سے اس کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ۔لینے سے رک گیا۔طرفه: ٥٥٠٨۔عن ٣١٥٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ ۳۱۵۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَّافِعِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سے، ایوب نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نُصِيْبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم اپنی لڑائیوں میں شہد فَتَأْكُلُهُ وَلَا نَرْفَعُهُ۔اور انگور بھی پایا کرتے تھے اور انہیں کھاتے اور اُٹھا کر رکھ نہ چھوڑتے۔:٣١٥٥: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۳۱۵۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد نے ہمیں بتایا کہ شیبانی نے ہم سے بیان قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ الله کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن ابی اوفی عَنْهُمَا يَقُوْلُ أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ لَيَالِيَ رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے۔غزوہ خیبر کی راتوں خَيْبَرَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ وَقَعْنَا فِي میں ہم بھوکے رہتے تھے۔جب خیبر کی لڑائی ہوئی تو ہم الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَانْتَحَرْنَاهَا فَلَمَّا غَلَتِ پالتو گدھوں پر لیکے اور انہیں ذبح کیا۔جب ہانڈیاں