صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 33
صحيح البخارى جلده ۵۴ - كتاب الشروط كَانَ يَمْتَحِنُهُنَّ بِهَذِهِ الْآيَةِ: يَأَيُّهَا امَنُوا إِذَا جَاءَ كُمُ الْمُؤْمِنتُ مُهْجِرَاتٍ الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنتُ فَامْتَحِنُوهُنَّ۔۔۔۔کی آیت کی بناء پر آزمایا کرتے مُهْجِراتِ فَامْتَحِتُوهُنَّ إِلَى غَفُورٌ تھے۔عروہ نے کہا: حضرت عائشہ کہتی تھیں: اُن فيه (الممتحنة: ۱۱-۱۳) قَالَ عُرْوَةُ (عورتوں) میں سے جو شرائط مان لیتی ؛ رسول اللہ قَالَتْ عَائِشَةُ فَمَنْ أَقَرَّ بِهَذَا الشَّرْطِ صلى الله علیه وسلم اُس سے فرماتے: میں نے تجھ سے مِنْهُنَّ قَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله بیعت لے لی ہے۔یہ بات آپ اس سے زبان ہی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ بَايَعْتُكِ كَلَامًا يُكَلِّمُهَا سے کہتے اور بخدا آپ کا ہاتھ بیعت کے وقت کبھی بِهِ وَاللَّهِ مَا مَسَّتْ يَدُهُ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ کسی عورت کے ہاتھ سے نہ چھوتا اور عورتوں سے فِي الْمُبَايَعَةِ وَمَا بَايَعَهُنَّ إِلَّا بِقَوْلِهِ صرف اپنی زبان سے بیعت لے لیتے۔الله اطرافه ،۲۷۳۳ ، ۱۸۲، ۱۸۹۱، ٥۲۸۸، ۷۲۱٤ ٢٧١٤: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۷۱۴: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (نوری) سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زیاد بن علاقہ سے روایت سَمِعْتُ جَرِيْرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کی کہ انہوں نے کہا: میں نے جریر ( بن عبد اللہ بجلی ) رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ بَايَعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تو آپ نے مجھ پر وَسَلَّمَ فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ بہ شرط بھی عائد کی کہ ہر ایک مسلمان کی خیر خواہی مُسْلِمٍ۔بھی کرنی ہوگی۔اطرافه ٥٧، ۱۲٤، ۱۴۰۱، ۲۱۰۷، ٢٧١٥، ٧٢٠٤۔۲۷۱٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۲۷۱۵ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيْلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بتایا۔انہوں نے اسماعیل سے روایت کی۔انہوں نے ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ کہا: قیس بن ابی حازم نے مجھے بتایا۔انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ رَسُوْلَ اللهِ حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِقَامِ الصَّلَاةِ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔