صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 32 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 32

صحيح البخاری جلده ۳۲ ۵۴ - كتاب الشروط عَلَى دِينِكَ إِلَّا رَدَدْتَهُ إِلَيْنَا وَخَلَّيْتَ ہی ہو تو آپ اُسے ضرور ہماری طرف واپس کریں گے بَيْنَنَا وَبَيْنَهُ فَكَرِهَ الْمُؤْمِنُوْنَ ذَلِكَ اور ہمارے اور اس کے درمیان دخل نہ دیں گے۔ وَامْتَعَضُوْا مِنْهُ وَأَبَى سُهَيْلٌ إِلَّا ذَلِكَ مومنوں نے اسے بُرا مانا اور اس سے بہت پیچ و تاب فَكَاتَبَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھائے مگر سہیل نے اس کے بغیر ( صلح کرنے سے ) انکار کر دیا۔ اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی اُس عَلَى ذَلِكَ فَرَدَّ يَوْمَئِذٍ أَبَا جَنْدَلٍ إِلَى کو لکھ دیا اور آپ نے اُسی دن ابو جندل کو اس کے أَبِيْهِ سُهَيْلِ بْنِ عَمْرٍو وَلَمْ يَأْتِهِ أَحَدٌ باپ سہیل بن عمرو کی طرف لوٹا دیا اور اس اثناء میں جو مِنَ الرِّجَالِ إِلَّا رَدَّهُ فِي تِلْكَ الْمُدَّةِ مرد بھی آپ کے پاس آتا آپ اسے واپس کر دیتے وَإِنْ كَانَ مُسْلِمًا وَجَاءَتِ الْمُؤْمِنَاتُ گو وہ مسلمان ہی ہوتا۔ اور مومن عورتیں ہجرت کر کے صلى الله مُهَاجِرَاتٍ وَكَانَتْ أُمُّ كُلْثُومٍ بِنْتُ آئیں اور حضرت ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط بھی عُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ مِمَّنْ خَرَجَ إِلَى انہيں عورتوں میں سے تھیں، جو اُن دنوں ( مکہ سے ) رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نکل کر رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں اور يَوْمَئِذٍ وَهِيَ عَائِقٌ فَجَاءَ أَهْلُهَا يَسْأَلُونَ کنواری تھیں۔ ان کے رشتہ دار آئے۔ نبی ﷺ سے درخواست کرنے لگے کہ آپ انہیں واپس کر دیں۔ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اور وہ آپ نے انہیں واپس نہیں دیا کیونکہ اللہ نے ان عورتوں يَرْجِعَهَا إِلَيْهِمْ فَلَمْ يَرْجِعُهَا إِلَيْهِمْ لِمَا متعلق حکم نازل کیا تھا: جب مومن عورتیں تمہارے أَنْزَلَ اللهُ فِيهِنَّ : إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنْتُ پاس ہجرت کر کے آئیں تو انہیں اچھی طرح آزما لیا کرو۔ مُهْجِرَاتٍ فَامْتَحِنُوهُنَّ اللَّهُ أَعْلَمُ الله ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ لیکن اگر تم بھی جان بِإِيْمَانِهِنَّ إِلَى قَوْلِهِ وَلَا هُمْ يَحِلُّونَ لو کہ وہ مومن عورتیں ہیں تو اُن کو کافروں کی طرف نہ لوٹاؤ۔ نہ وہ ان (یعنی کافروں ) کے لئے جائز ہیں؟ لَهُنَّ ۔ (الممتحنة: (١١) اور نہ وہ (کافر) ان عورتوں کے لئے جائز ہیں ۔ اطراف الحدیث ۲۷۱۱ ۱٦٩٥ ، ۲۷۳۲، ٤١٥٧، 4179، 4180۔ اطراف الحديث ۲۷۱۲: ١٦٩٤ ، ۱۸۱۱، ۲۷۳۱، 4158، 4178، 4181۔ ۲۷۱۳: قَالَ عُرْوَةُ فَأَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ :۲۷۱۳ عروہ نے کہا: حضرت عائشہ نے مجھے بتایا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کو یاأَيُّهَا الَّذِينَ