صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 498
صحيح البخاری جلده ۴۹۸ 70- ۵۷ - کتاب فرض الخمس الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درگزر فرمائے۔ قَالُوْا لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوازن کے مالوں حِيْنَ أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُوْلِهِ صَلَّى اللهُ میں سے عطا کیا اور آپ قریش کے بعض آدمیوں کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَمْوَالِ هَوَازِنَ مَا أَفَاءَ سوسو اونٹ دینے لگے تو اس وقت بعض انصاری فَطَفِقَ يُعْطِي رِجَالًا مِنْ قُرَيْشِ الْمِائَةَ لوگوں نے ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ) کہا: مِنَ الْإِبِلِ فَقَالُوْا يَغْفِرُ اللَّهُ لِرَسُوْلِ اللَّهِ قریش کو دیتے ہیں اور ہمیں چھوڑ رہے ہیں۔ بحالیکہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِي قُرَيْشًا ہماری تلواروں سے ان کے خون ٹپک رہے ہیں۔ وَيَدَعْنَا وَسُيُوْفُنَا تَقْطُرُ مِنْ دِمَائِهِمْ حضرت انس کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ أَنَسٌ فَحُدِّثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے ان کی یہ بات بیان کی گئی تو آپ نے انصار کو بلا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَقَالَتِهِمْ فَأَرْسَلَ إِلَى الْأَنْصَارِ بھیجا اور انہیں چمڑے کے ایک بڑے خیمے میں جمع کیا فَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ وَلَمْ يَدْعُ اور ان کے سوا اور کسی کو بھی ان کے ساتھ نہ بلایا۔ جب وہ اکٹھے ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مَعَهُمْ أَحَدًا غَيْرَهُمْ فَلَمَّا اجْتَمَعُوْا جَاءَهُمْ ان کے پاس آئے اور آپ نے فرمایا: یہ کیا بات رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ تھی جو تمہاری نسبت مجھے پہنچی ہے۔ ان میں سے مَا كَانَ حَدِيْثٌ بَلَغَنِي عَنْكُمْ قَالَ لَهُ عقل مندوں نے آپ سے کہا: یا رسول اللہ ہم میں فُقَهَاؤُهُمْ أَمَّا ذَوُو آرَائِنَا يَا رَسُوْلَ اللَّهِ سے جو اہل الرائے ہیں، انہوں نے تو کچھ نہیں کہا۔ فَلَمْ يَقُوْلُوْا شَيْئًا وَأَمَّا أُنَاسٌ مِنَّا حَدِيْثٌ لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو نو عمر ہیں، انہوں نے کہا أَسْنَانُهُمْ فَقَالُوْا يَغْفِرُ اللهُ لِرَسُوْلِ اللهِ تھا کہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معاف کرے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِي قُرَيْشًا قریش کو دیتے ہیں اور انصار کو چھوڑ رہے ہیں بحالیکہ ہماری تلواروں سے ان کے خون ٹپک رہے ہیں۔ وَيَتْرُكُ الْأَنْصَارَ وَسُيُوْفُنَا تَقْطُرُ مِنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایسے آدمیوں دِمَائِهِمْ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کو دیتا ہوں جو زمانہ کفر سے قریب ہیں۔ کیا تم خوش عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأُعْطِي رِجَالًا حَدِيثٌ نہیں ہوتے کہ لوگ تو مال لے کر جائیں اور تم عَهْدُهُمْ بِكُفْرٍ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ يَذْهَبَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر اپنے گھروں کو