صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 497 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 497

صحيح البخارى جلده ۴۹۷ ۵۷ - کتاب فرض الخمس ظَلَعَهُمْ وَجَزَعَهُمْ وَأَكِلُ أَقْوَامًا مجھے اندیشہ ہوتا ہے کہ کہیں وہ ٹھوکر نہ کھائیں اور بے صبر إِلَى مَا جَعَلَ اللهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِنَ نہ ہو جائیں اور بہت لوگوں کو اس بھلائی اور سیر چشمی کے الْخَيْرِ وَالْغِنَى مِنْهُمْ عَمْرُو بْنُ سپرد کر دیتا ہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں پیدا کی ہے۔ان میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔حضرت عمرو تَغْلِبَ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ مَا بن تغلب کہتے ہیں: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے أُحِبُّ أَنَّ لِي بِكَلِمَةِ رَسُوْلِ اللَّهِ میری نسبت جو یہ کلمہ فرمایا، اگر اس کے بدلے سرخ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمْرَ النَّعَمِ۔اونٹ مجھے ملتے تو میں اتنا خوش نہ ہوتا (جتنا آنحضرت زَادَ أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پر ہوا) اور ابو عاصم نے سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ حَدَّثَنَا عَمْرُو جریر سے روایت کرتے ہوئے کچھ زیادہ بیان کیا، بْنُ تَغْلِبَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله کہا: میں نے حسن سے سنا۔وہ کہتے تھے: حضرت عمرو بن تغلب نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَالٍ أَوْ بِسَبْيِ لیہ وسلم کے پاس مال یا قیدی لائے گئے اور آپ نے انہیں تقسیم کیا۔پھر یہی روایت بیان کی۔فَقَسَمَهُ بِهَذَا۔اطرافه: ۹۲۳، ٧٥٣٥ ٣١٤٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۳۱۴۶ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس بتایا۔عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ضِی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ إِنِّي أُعْطِي قُرَيْشًا أَتَأَلْفُهُمْ عليه وسلم نے فرمایا: میں قریش کو دیتا ہوں تا انہیں مانوس لأَنَّهُمْ حَدِيْثُ عَهْدِ بِجَاهِلِيَّةٍ۔کروں کیونکہ زمانہ جاہلیت سے ابھی نکلے ہیں۔اطرافه: ٣١٤٧، ۳٥٢٨ ،۳۷۷۸، ۳۷۹۳ ٤٣٣١، ٤٣٣٢ ، ٤٣٣٣، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، ٠٥٨٦٠ ٦٧٦٢، ٠٧٤٤١ ٣١٤٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۱۴۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں بتایا۔زُہری نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ نَاسًا مِّنَ الْأَنْصَارِ کہا: حضرت انس بن مالک نے مجھے بتایا کہ جب اللہ