صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 499
صحيح البخاری جلده ۴۹۹ ۵۷- کتاب فرض الخمس النَّاسُ بِالْأَمْوَالِ وَتَرْجِعُوا إِلَى رِحَالِكُمْ لوٹ رہے ہو۔بخدا جسے لے کر تم لوٹو گے وہ اس بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چیز سے بہتر ہے جس کو لے کر وہ لوٹیں گے۔انصار فَوَاللَّهِ مَا تَنْقَلِبُونَ بِهِ خَيْرٌ مِمَّا يَنْقَلِبُونَ نے کہا: کیوں نہیں یا رسول اللہ۔ہم خوش ہیں۔پھر بِهِ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ رَضِيْنَا آپ نے ان سے فرمایا: عنقریب میرے بعد تم سخت فَقَالَ لَهُمْ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً خود غرضی کو دیکھو گے۔سو اس وقت تک صبر کرنا کہ شَدِيْدَةً فَاصْبِرُوْا حَتَّى تَلْقَوُا اللهَ تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حوض وَرَسُوْلَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى پر ملو۔حضرت انس کہتے تھے مگر ہم نے صبر نہ کیا۔الْحَوْضِ قَالَ أَنَسٌ فَلَمْ نَصْبِرْ۔اطرافه: ٣١٤٦ ،۳۵۲۸ ،۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۱۳۳۱ ، ۱۳۳۲، ٤٣٣۳، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، ٥٨٦٠ ٦٧٦٢، ٧٤٤١۔٣١٤٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۳۱۴۸ عبد العزیز بن عبداللہ اویسی نے ہم سے عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بیان کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ صالح سے صالح نے ابن شہاب سے روایت کی کہ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ انہوں نے کہا: عمر بن محمد بن جبیر بن مطعم نے مجھے بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ بتایا کہ محمد بن جبیر نے کہا: حضرت جبیر بن مطعم نے أَخْبَرَنِي جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ أَنَّهُ بَيْنَا هُوَ مجھے بتایا کہ ایک بار وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ کے ساتھ اور لوگ بھی تھے۔آپ حسین سے آ رہے تھے۔بدوی لوگ آپ سے لپٹ گئے۔آپ سے مانگتے تھے۔اتنے لیٹے کہ انہوں نے مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ النَّاسُ مُقْبِلًا مِنْ حُنَيْنٍ عَلِقَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کو ایک ببول کے درخت کی طرف ہٹنے کے لئے الْأَعْرَابُ يَسْأَلُوْنَهُ حَتَّى اضْطَرُّوهُ مجبور کر دیا جس کے کانٹوں نے آپ کی چادر آچک إِلَى سَمُرَةٍ فَخَطِفَتْ رِدَاءَهُ فَوَقَفَ لى - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہر گئے اور آپ نے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: میری چادر مجھے دے دو۔اگر (میرے پاس)