صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 496
صحيح البخارى جلده ۴۹۶ ۵۷- کتاب فرض الخمس حُنَيْنٍ فَجَعَلُوْا يَسْعَوْنَ فِي السَكَكِ کر گلی کوچوں میں دوڑنے لگے۔حضرت عمرؓ نے فَقَالَ عُمَرُ يَا عَبْدَ اللهِ انْظُرْ مَا هَذَا اپنے بیٹے عبداللہ کو کہا: عبد اللہ! دیکھو کیا معاملہ قَالَ مَنَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے؟ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ عَلَى السَّبْي قَالَ اذْهَبْ حسین کے قیدی بغیر فدیہ لئے چھوڑ دیئے ہیں۔حضرت عمر نے کہا: جاؤ اور تم بھی ان دونوں لڑکیوں کو چھوڑ دو۔فَأَرْسِلِ الْجَارِيَتَيْنِ قَالَ نَافِعٌ وَلَمْ نافع کہتے تھے: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جعرانہ سے عمرہ کا احرام نہیں باندھا تھا اور اگر آپ وَسَلَّمَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ وَلَوْ اعْتَمَرَ لَمْ باندھتے تو حضرت عبداللہ سے پوشیدہ نہ رہتا۔اور يَخْفَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ۔وَزَادَ جَرِيرُ جریر بن حازم نے ایوب سے، ایوب نے نافع سے، بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ انہوں نے حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہوئے عُمَرَ وَقَالَ مِنَ الْحُمُسِ وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ کچھ زیادہ بیان کیا اور کہا: ( وہ لڑکیاں ) شمس میں سے عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ( حضرت عمر کو ملی ) تھیں اور معمر نے نذر کی بابت بیان کیا اور یہ نہیں کہا کہ (حضرت عمر نے ) ایک دن (کی نذر کا ذکر کیا۔) معمر نے بھی ایوب سے، ایوب نے فِي النَّذْرِ وَلَمْ يَقُلْ يَوْمٍ۔اطرافه: ۲۰۳۲، ۲۰۱۳، ٤۳۲۰، ٦٦٩٧ نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر سے یہ روایت کی۔٤١٤٥: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۳۱۴۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا جَرِيْرُ بْنُ حَازِمٍ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔حسن (بصری) نے ہم حَدَّثَنَا الْحَسَنُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: حضرت عمرو بن تغلب رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا، کہا: ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اموال یا قیدیوں میں سے) رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بعض لوگوں کو دیا اور بعض کو نہ دیا۔ایسا معلوم ہوتا تھا کہ قَوْمًا وَمَنَعَ آخَرِيْنَ فَكَأَنَّهُمْ عَتَبُوا جیسے وہ آپ سے ناراض ہیں۔یہ دیکھ کر آپ نے فرمایا عَلَيْهِ فَقَالَ إِنِّي أُعْطِي قَوْمًا أَخَافُ کہ میں بعض دفعہ ایسے لوگوں کو دیتا ہوں کہ جن سے