صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 473 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 473

صحيح البخاری جلده ۴۷۳ ۵۷ - کتاب فرض الخمس لَهُ أَقْبِيَةٌ مِنْ دِيبَاجٍ مُزَرَّرَةٌ بِالذَّهَبِ کے بٹن لگے ہوئے تھے بطور تحفہ دی گئیں تو آپ نے فَقَسَمَهَا فِي نَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ وَعَزَلَ اپنے صحابہ میں سے کچھ لوگوں میں وہ تقسیم کر دیں اور مِنْهَا وَاحِدًا لِمَخْرَمَةَ بْنِ نَوْفَلٍ فَجَاءَ ان میں سے ایک قبا حضرت مخرمہ بن نوفل کے لئے وَمَعَهُ ابْنُهُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فَقَامَ الگ کردی ۔ پھر حضرت مخرمہ آئے اور ان کے ساتھ عَلَى الْبَابِ فَقَالَ ادْعُهُ لِي فَسَمِعَ ان کا بیٹے مسور بن مخرمہ تھے۔ وہ دروازے پر کھڑے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَوْتَهُ ہوئے اور بیٹے سے) کہا: (اندر جاکر ) آپ کو میرے فَأَخَذَ قَبَاءً فَتَلَقَّاهُ بِهِ وَاسْتَقْبَلَهُ لَئے بلا لاؤ تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آواز سن لی بِأَزْرَارِهِ فَقَالَ يَا أَبَا الْمِسْوَرِ خَبَأْتُ اور وہ قباء لی اور اسے لے کر ان سے ملے اور ان ؛ ، اور ان بٹنوں هَذَا لَكَ يَا أَبَا الْمِسْوَرِ خَبَأْتُ هَذَا کو ان کے سامنے نمایاں کر کے ان کا استقبال کیا اور لَكَ وَكَانَ فِي خُلُقِهِ شَيْءٌ وَرَوَاهُ فرمایا: ابو مسور! یہ میں نے آپ کے لئے چھپا رکھی تھی۔ دو بار یہ بات فرمائی اور حضرت مخرمہ کے مزاج ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ وَقَالَ حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنِ ابْنِ أَبِی میں ذرا تیزی تھی۔ (اسماعیل) بن علیہ نے یہی بات مُلَيْكَةَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ایوب سے روایت کی کہ حاتم بن وردان نے کہا: ایوب قَدِمَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے ہمیں بتایا کہ ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے۔ انہوں نے مسور سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَلَّمَ أَقْبِيَةٌ۔ تَابَعَهُ اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ پاس کچھ قبائیں آئیں۔ لیٹ (بن سعد ) نے بھی أَبِي مُلَيْكَة۔ (ایوب کی طرح ) ابن ابی ملیکہ سے روایت کی ہے۔ اطرافه ٢٥٩٩ ، ٢٦٥٧ ، ٥٨٠٠، ٥٨٦٢، ٦١٣٢۔ تشريح : قِسْمَةُ الإِمَامِ مَا يَقْدَمُ عَلَيْهِ وَيَحْبَأُ لِمَنْ لَّمْ يَحْضُرُهُ : مجاہد ہی اللہ کو چاہے کہ وہ اپنی نیت بہر حال خالص رکھے۔ ہاں یہ امام کا فرض ہے کہ مجاہدین کا خیال رکھے خواہ حاضر ہوں یا غیر حاضر ۔