صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 29 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 29

صحيح البخاری جلده ۲۹ بَابِ ١٤ : الصُّلْحُ بِالدَّيْنِ وَالْعَيْنِ ( قرض) کچھ بذریعہ قرض اور کچھ نقد ادا کر کے صلح کرانا ۵۳ - کتاب الصلح ۲۷۱ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۷۱۰ عبد الله بن محمد نے ہمیں بتایا۔عثمان بن عمر حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ ح نے ہم سے بیان کیا کہ یونس نے ہمیں خبر دی۔نیز وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ لیٹ نے کہا: یونس نے مجھے بتایا کہ ابن شہاب سے شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ كَعْبٍ أَنَّ روایت ہے کہ (انہوں نے کہا: ) عبداللہ بن کعب كَعْبَ بْنَ مَالِكِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَقَاضَی نے مجھے خبر دی۔حضرت کعب بن مالک نے انہیں ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا كَانَ لَهُ عَلَيْهِ فِي بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عَهْدِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زمانے میں ابن ابی حذرڈ سے اپنے ایک قرض کا مسجد الْمَسْجِدِ فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا میں تقاضا کیا جو اُن کے ذمہ تھا۔اُن دونوں کی آواز میں سَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ اِتنی بلند ہوئیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ فَخَرَجَ بحالیکہ آپ اپنے گھر میں تھے سنیں۔پھر رسول اللہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف چلے اور آپ نے اپنے إِلَيْهِمَا حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ حجرے کا پردہ اُٹھایا اور حضرت کعب بن مالک کو آواز فَنَادَى كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ فَقَالَ يَا كَعْبُ دی۔آپ نے فرمایا : کعب! انہوں نے کہا: حاضر ہوں یا رسول اللہ ! آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ نصف ( قرض ) چھوڑ دو۔کعب نے کہا: یا رسول اللہ ! فَقَالَ لَبَّيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَأَشَارَ بِيَدِهِ أَنْ ضع الشَّطْرَ فَقَالَ كَعْبٌ قَدْ میں نے چھوڑ دیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَعَلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ نے ابن ابی حدرد سے) کہا: اُٹھو اور اسے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُمْ فَاقْضِهِ۔(قرض) ادا کر دو۔اطراف افه ٤٥٧، ٤٧١ ٢٤١٨، ٢٤٢٤، ٢٧٠٦۔تشریح اَلصُّلْحُ بِالدِّینِ وَالْعَيْنِ : اس تعلق میں باب کی تشریح بھی دیکھئے۔بعض شارحین کا خیال ہے کہ مسئلہ معنونہ واضح نہیں۔انہوں نے عنوان باب کی ترکیب میں غور نہیں کیا اور امام بخاری پر اعتراض کر دیا