صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 451 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 451

صحيح البخاری جلده فَأَخَذْتُهُ فَمَضَغْتُهُ ثُمَّ سَنَنْتُهُ ۴۵۱ ۵۷ - کتاب فرض الخمس مسواک نہ کر سکے۔میں نے وہ لی اور اسے چبا کر نرم کیا۔پھر میں نے وہ آپ کے دانتوں پر ملی اور آپ کے دانت صاف کئے۔اطرافه ۸۹۰، ۱۳۸۹، 3774، ٤٤٣٨، ٤٤٤٦، 4449، 4450، 4451، 5٢17، 6510۔۳۱۰۱ : حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ :۳۱۰۱ سعید بن حضیر نے ہم سے بیان کیا۔انہوں حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ نے کہا کہ لیث نے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: عبدالرحمن بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيّ بن خالد نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن شہاب سے بْنِ حُسَيْنٍ مروی ہے۔انہوں نے علی بن حسین ( زین العابدین) أَنَّ صَفِيَّةَ زَوْجَ النَّبِيِّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت جَاءَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صفیہ نے انہیں خبر دی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ تَزُورُهُ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ کے پاس آپ سے ملاقات کرنے کے لئے آئیں جبکہ في الْمَسْجِدِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ آپ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد میں معتکف تھے۔پھر وہ واپس جانے کے لئے اٹھیں تو رسول اللہ رَمَضَانَ ثُمَّ قَامَتْ تَنْقَلِبُ فَقَامَ مَعَهَا صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ساتھ اُٹھے۔یہاں تک کہ جب آپ مسجد کے اس دروازے کے قریب پہنچے حَتَّى إِذَا بَلَغَ قَرِيْبًا مِنْ بَابِ الْمَسْجِدِ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ کے عِنْدَ بَابِ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ دروازے کے پاس تھا تو انصار میں سے دو شخص صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِمَا أسيد بن حضیر اور عباد بن بشر ) وہاں سے گزرے اور رَجُلَانِ مِنَ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَا عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو السلام علیکم کہا۔پھر جلدی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ سے آگے نکل گئے۔تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان نَفَذَا فَقَالَ لَهُمَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ دونوں سے فرمایا: ٹھہر و۔تو دونوں نے کہا: سبحان اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رِسْلِكُمَا قَالَا سُبْحَانَ يا رسول اللہ۔اور ان دونوں پر یہ بات شاق گزری اللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَكَبُرَ عَلَيْهِمَا ذَلِكَ ) که رسول اللہ ﷺ کے متعلق کوئی گمان کریں کہ وہ