صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 450
صحیح البخاری جلده ۴۵۰ ۵۷- کتاب فرض الخمس بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ تم نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو سوائے اس کے کہ لَكُمُ (الأحزاب: ٥٤) تمہیں اجازت دی جائے۔ صلى ۳۰۹۹: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ۳۰۹۹: حبان بن موسیٰ اور محمد بن مقاتل ) نے ہم وَمُحَمَّدٌ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ أَخْبَرَنَا سے بیان کیا۔ ان دونوں نے کہا: عبداللہ بن مبارک ) مَعْمَرٌ وَيُؤْنُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں خبر دی کہ معمر اور یونس نے ہمیں بتایا کہ زہری أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبداللہ بن عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُوْدٍ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عتبہ بن مسعود نے مجھے خبر دی کہ نبی ﷺ کی زوجہ حضرت عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ قَالَتْ لَمَّا ثَقُلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله علیہ وسلم بیماری سے نڈھال ہو گئے اور آپ کے لئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَأْذَنَ أَزْوَاجَهُ أَنْ چلنا پھرنا مشکل ہو گیا تو آپ نے اپنی ازواج سے يُمَرَّضَ فِي بَيْتِي فَأَذِنَّ لَهُ۔ اجازت طلب کی کہ میرے گھر میں آپ کی تیمار داری ہو تو آپ کی ازواج نے اس کی اجازت دے دی۔ اطرافه: ١٩٨، ٦٦٤ ، ٦٦٥، ٦٧٩ ، ٦٨٣، ٦٨٧، ۱۲، ۱۳، ٧١٦، ٢٥٨٨، ٣٣٨٤، ٤٤٤٢، ٤٤٤٥، ٥٧١٤، ٧٣٠٣ ۳۱۰۰ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا ۳۱۰۰ : (سعید ) ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ نَافِعٌ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ نافع نے ہمیں بتایا ( کہا: ) میں نے ابن ابی ملیکہ سے قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا تُوُفِّيَ سنا۔ انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي که بی صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں اور میری باری وَفِي نَوْبَتِي وَبَيْنَ سَحْرِي وَنَحْرِي کے دن میرے حلق اور سینے کے درمیان فوت ہوئے وَجَمَعَ اللَّهُ بَيْنَ رِيْقِي وَرِيْقِهِ قَالَتْ اور اللہ نے میرے لعاب دہن کو آپ کے لعاب دہن دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بِسِوَاكَ فَضَعُفَ کے ساتھ ملا دیا۔ انہوں نے کہا: عبد الرحمن ایک مسواک النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ لے کر اند آئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اتنے کمزور تھے کہ