صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 452
صحیح البخاری جلده ۴۵۲ ۵۷- کتاب فرض الخمس فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ إِنَّ الشَّيْطَانَ غیر محرم کے ساتھ ہوں ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَبْلُغُ مِنَ الْإِنْسَانِ مَبْلَغَ الدَّمِ وَإِنِّي نے فرمایا: شیطان انسان کے اندر وہاں تک پہنچتا ہے خَشِيْتُ أَنْ يَقْذِفَ فِي قُلُوْبِكُمَا شَيْئًا۔ جہاں تک خون پہنچتا ہے اور مجھے اندیشہ ہوا کہ مبادا تمہارے دل میں کوئی وسوسہ ڈال دے۔ اطرافه: ۲۰۳۵، ۲۰۳۸، ۲۰۳۹، ۳۲۸۱، ۲۱۹، ۷۱۷۱۔ ٣١٠٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۱۰۲ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا کہ عبید اللہ (عمری ) سے عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ مروی ہے۔ انہوں نے محمد بن سحي بن حبان سے روایت کی کہ واسع بن حبان سے روایت ہے۔ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ارْتَقَيْتُ فَوْقَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں میں حضرت حفصہ کے گھر کے گھر کی چھت پر چڑھا اور دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت بَيْتِ حَفْصَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِي حَاجَتَهُ مُسْتَدْبِرَ میں ہیں۔ قبلہ کی طرف آپ کی پیٹھ ہے اور شام کی الْقِبْلَةِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ۔ اطرافه ١٤٥، ١٤٨، ١٤٩ ۔ طرف منہ ہے۔ ۳۱۰۳ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۱۰۳ : ابراهیم بن منذر منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ انس بن عیاض نے بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ ہشام سے مروی ہے۔ أَبِيْهِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت عائشہ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ کی نماز ایسے وقت میں پڑھتے تھے جبکہ سورج ابھی مِنْ حُجْرَتِهَا ۔ اطرافه: ٥٢٢، ٥٤٤، ٥٤٥، ٦٤٥۔ ان کے حجرہ سے باہر نہ نکلا ہوتا ۔ ٣١٠٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۱۰۴ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ نافع سے مروی ہے۔ انہوں