صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 441
صحیح البخاری جلده ۴۳۱ ۵۷ - کتاب فرض الخمس مِنَ الْآخَرِ فَقَالَ عُمَرُ تَيْدَكُمْ أَنْشُدُكُمْ کے عطا فرمائی تھی تو اس جماعت نے بھی یعنی حضرت بِاللَّهِ الَّذِي بِإِذْنِهِ تَقُوْمُ السَّمَاءُ عثمان اور آپ کے ساتھیوں نے کہا کہ امیر المؤمنین ! وَالْأَرْضُ هَلْ تَعْلَمُوْنَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ان دونوں کے درمیان فیصلہ فرما دیں اور ایک کو دوسرے سے بے فکر کر دیں۔ حضرت عمرؓ نے کہا: ذرا ٹھہریں۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُوْرَثُ میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے حکم مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ يُرِيدُ رَسُوْلُ اللَّهِ سے آسمان اور زمین قائم ہیں کہ کیا آپ کو علم ہے کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفْسَهُ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ہمارا کوئی الرَّهْطُ قَدْ قَالَ ذَلِكَ فَأَقْبَلَ عُمَرُ عَلَى وارث نہیں جو ہم چھوڑ جائیں صدقہ ہوتا ہے۔ اس سے عَلِيّ وَعَبَّاسٍ فَقَالَ أَنْشُدُ كُمَا الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اپنے آپ سے تھی ۔ أَتَعْلَمَانِ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله اس جماعت نے کہا: یقینا آپ نے ایسا فرمایا تھا۔ اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ ذَلِكَ قَالَا قَدْ قَالَ پر حضرت عمر، حضرت علی اور حضرت عباس کی طرف متوجہ ن تو ہوئے اور فرمایا: میں تم دونوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ذَلِكَ قَالَ عُمَرُ فَإِنِّي أُحَدِّثُكُمْ عَنْ ہوں کہ کیا تمہیں علم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم هَذَا الْأَمْرِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ خَصَّ رَسُوْلَهُ نے ایسا فرمایا تھا؟ ان دونوں نے کہا: یقینا آپ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْفَيْءِ ايسا فرمایا تھا۔ تب حضرت عمرؓ نے کہا: اب میں اس معاملہ بِشَيْءٍ لَمْ يُعْطِهِ أَحَدًا غَيْرَهُ ثُمَّ قَرَأَ کی بابت تم سے بات کرتا ہوں کہ اللہ نے اپنے رسول وَمَا أَفَاءَ اللهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْهُمْ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس فے میں ایک خاص رعایت سے إِلَى قَوْلِهِ قَدِيرٌ (الحشر: ٧) فَكَانَتْ مخصوص فرمایا تھا جو کسی دوسرے کو وہ رعایت نہیں دی۔ هَذِهِ خَالِصَةً لِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: اور اللہ نے ان (کے اموال میں ) سے اپنے رسول کو جو بطور غنیمت عطا کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ وَاللَّهِ مَا احْتَازَهَا اور اس پر تم نے نہ گھوڑے دوڑائے اور نہ اونٹ لیکن دُونَكُمْ وَلَا اسْتَأْثَرَ بِهَا عَلَيْكُمْ اللہ اپنے رسولوں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کر دیتا ہے قَدْ أَعْطَاكُمُوْهُ وَبَنَّهَا فِيْكُمْ حَتَّى اور اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔ بَقِيَ مِنْهَا هَذَا الْمَالُ فَكَانَ تو یہ جائیدادیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے