صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 437
صحيح البخاری جلده - ۳۷ ۵۷ - کتاب فرض الخمس الَّذِي فِيْهِ حَمْزَةُ فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنُوْا لَهُمْ آنے کی اجازت طلب کی۔تو انہوں نے ان کو فَإِذَا هُمْ شَرْبٌ فَطَفِقَ رَسُوْلُ اللهِ اجازت دی۔کیا دیکھتے ہیں کہ وہ شراب پی رہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلُوْمُ حَمْزَةَ ہیں۔یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حمزہ کو ان کی فِيْمَا فَعَلَ فَإِذَا حَمْزَةُ قَدْ ثَمِلَ مُحْمَرَّةً كرتوت کے متعلق جو انہوں نے کی تھی ملامت کرنے عَيْنَاهُ فَنَظَرَ حَمْزَةُ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ لگے۔حمزہ نشے سے متوالے تھے اور ان کی دونوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ آنکھیں سرخ تھیں۔حمزہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَنَظَرَ إِلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ صَعَدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ کو دیکھا۔پھر نگاہ اُٹھا کر آپ کے گھٹنوں کو دیکھا۔إِلَى سُرَّتِهِ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى پھر نگاہ اُٹھائی اور آپ کی ناف پر نظر ڈالی۔پھر نگاہ وَجْهِهِ ثُمَّ قَالَ حَمْزَةُ هَلْ أَنْتُمْ إِلَّا عَبَيْدٌ اُٹھائی اور آپ کے چہرے کو دیکھا۔پھر حمزہ بولے: لِأَبِي فَعَرَفَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ تم لوگ تو) میرے باپ کے غلام ہی تو ہو۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَدْ ثَمِلَ فَتَكَصَ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم یہ حالت دیکھ کر سمجھ گئے کہ وہ نشے میں مدہوش ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے الٹے پاؤں وہاں سے لوٹے اور ہم بھی آپ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَقِبَيْهِ الْقَهْقَرَى وَخَرَجْنَا مَعَهُ۔کے ساتھ باہر آگئے۔اطرافه ۲۰۸۹۸، ۲۳۷۵، ۴۰۰۳، ۵۷۹۳ ۳۰۹۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۳۰۹۲ عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي (بن کیسان) سے ،صالح نے ابن شہاب سے روایت عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْر أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِيْنَ کی۔انہوں نے کہا کہ عروہ بن زبیر نے مجھے خبر دی کہ اللَّهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ فَاطِمَةَ حضرت عائشہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا عَلَيْهَا السَّلَامُ ابْنَةَ رَسُوْلِ اللهِ که حضرت فاطمہ علیہا السلام بنت رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَتْ أَبَا بَكْرٍ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق سے رسول اللہ اللہ رَضِيَ