صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 438
صحيح البخاری جلده ۴۳۸ ۵۷ - کتاب فرض الخمس الصِّدِّيقَ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُوْلِ اللَّهِ کی وفات کے بعد مطالبہ کیا کہ انہیں اس میراث سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْسِمَ لَهَا حصہ دیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اموال کے مِيْرَاثَهَا مِمَّا تَرَكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله سے بطور ترکہ چھوڑی ہے۔(یعنی وہ اموال جو بغیر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ۔جنگ کے اللہ نے آپ کو عطا کئے۔) اطرافه: ۳۷۱۱، ٤۰۳۵، ٤٢٤٠، ٦٧٢٥۔۳۰۹۳: فَقَالَ لَهَا أَبُو بَكْرٍ إِنَّ ۳٠٩٣: تو حضرت ابوبکر نے ان سے کہا کہ رسول اللہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ہمارا کوئی وارث نہیں لَا نُوْرَثُ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ فَغَضِبَتْ ہوگا۔جو ہم چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔اس سے فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ ﷺ ناراض ہوگئیں اور حضرت ابو بکر سے ملنا چھوڑ دیا اور اس وقت تک انہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَجَرَتْ أَبَا بَكْرٍ فَلَمْ چھوڑے رکھا کہ وہ فوت ہو گئیں اور رسول اللہ مال کے تَزَلْ مُهَاجِرَتَهُ حَتَّى تُوُفِّيَتْ وَعَاشَتْ بعد چھ ماہ ہی زندہ رہیں۔حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فاطمہ حضرت ابوبکر سے اپنا حصہ اموال خیبر وفدک اور سِتَّةَ أَشْهُرٍ قَالَتْ وَكَانَتْ فَاطِمَةُ صدقات مدینہ سے مانگتی تھیں جو رسول اللہ ملے چھوڑ تَسْأَلُ أَبَا بَكْرٍ نَصِيْبَهَا مِمَّا تَرَكَ گئے تھے۔حضرت ابو بکر نے یہ جائیدادیں انہیں دینے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سے انکار کر دیا اور کہا کہ جوعمل رسول اللہ نے کیا کرتے خَيْبَرَ وَفَدَكِ وَصَدَقَتَهُ بِالْمَدِينَةِ فَأَبَى تھے، میں اس میں سے کوئی بات چھوڑنے والا نہیں ہوں مگر وہ ضرور کروں گا۔کیونکہ میں ڈرتا ہوں کہ اگر أَبُو بَكْرٍ عَلَيْهَا ذَلِكَ وَقَالَ لَسْتُ آپ کے حکم سے کوئی بات میں نے چھوڑ دی، کہیں تَارِكًا شَيْئًا كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ سیدھے راستہ سے بھٹک نہ جاؤں۔مدینہ میں جو يَعْمَلُ بِهِ إِلَّا عَمِلْتُ بِهِ فَإِنِّي أَخْشَى آپ کے اموال صدقہ تھے تو حضرت عمر نے حضرت إِنْ تَرَكْتُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِهِ أَنْ أَزِيْعَ فَأَمَّا علیؓ اور حضرت عباس کے سپرد کر دیئے۔لیکن خیبر اور صَدَقَتُهُ بِالْمَدِينَةِ فَدَفَعَهَا عُمَرُ إِلَى فدک میں جو جائیدادیں تھیں حضرت عمر نے انہیں روک