صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 436 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 436

صحیح البخاری جلده ۵۷- کتاب فرض الخمس وَشَارِفَايَ مُنَاخَتَانِ إِلَى جَنْبِ حُجْرَةِ اونٹیاں ایک انصاری شخص کے حجرے کے پہلو میں رَجُلٍ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَرَجَعْتُ حِيْنَ زانو بند بٹھائی ہوئی تھیں۔ جب میں نے جو کچھ اکٹھا جَمَعْتُ مَا جَمَعْتُ فَإِذَا شَارِفَايَ کرنا تھا اکٹھا کر لیا اور لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری قَدِ اجْتُبَّ أَسْنِمَتُهُمَا وَبُقِرَتْ دونوں اونٹوں کے کوہان کٹے ہوئے ہیں اور ان کی خَوَاصِرُهُمَا وَأُخِذَ مِنْ أَكْبَادِهِمَا کوئیں پھاڑ کر ان کے کلیجے نکال لئے گئے ہیں۔ یہ وَلَمْ أَمْلِكُ عَيْنَيَّ حِيْنَ رَأَيْتُ ذَلِكَ دیکھ کر میں اپنی آنکھوں پر قابونہ رکھ سکا۔ ( بے اختیار الْمَنْظَرَ مِنْهُمَا فَقُلْتُ مَنْ فَعَلَ هَذَا رونے لگا) جب میں نے ان کا وہ نظارہ دیکھا میں فَقَالُوْا فَعَلَ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ نے کہا: یہ کس نے کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: حمزہ بن وَهُوَ فِي هَذَا الْبَيْتِ فِي شَرْبٍ مِنَ عبدالمطلب نے اور وہ اس گھر میں انصار کی بزمِ الْأَنْصَارِ فَانْطَلَقْتُ حَتَّى أَدْخُلَ عَلَی شراب میں مشغول ہیں۔ میں وہ ں۔ میں وہاں سے چلا گیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور پہنچا۔ اس وقت آپ کے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ فَعَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى الله پاس زید بن حارثہ بیٹھے تھے نبی صل اللہ علیہ وسل نے میرے اس صدمہ کو پہنچان لیا جو مجھے پہنچا تھا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَجْهِي الَّذِي لَقِيْتُ آپ نے فرمایا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ میں نے کہا: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يا رسول اللہ ! میں نے آج سا ( مصیبت کا ) دن کبھی پر ظلم کیا لَكَ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا رَأَيْتُ نہیں دیکھا۔ حمزہ نے میری دونوں اونٹوں پرظا كَالْيَوْمِ قَطُّ عَدَا حَمْزَةُ عَلَى نَاقَتَيَّ ہے۔ ان کے کوہان کاٹ ڈالے ہیں اور ان کی کوکھیں فَجَبَّ أَسْنِمَتَهُمَا وَبَقَرَ خَوَاصِرَهُمَا پھاڑ ڈالی ہیں اور یہ دیکھیں وہ اس یہ دیکھیں وہ اس گھر میں ہیں۔ ان وَهَا هُوَ ذَا فِي بَيْتٍ مَعَهُ شَرْبٌ فَدَعَا کے ساتھ شراب پی رہے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ نے اپنی چادر منگوائی اور اوڑھ کر چل پڑے اور میں فَارْتَدَى ثُمَّ انْطَلَقَ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا اور زید بن حارثہ آپ کے پیچھے ہو لئے۔ یہاں تک وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ حَتَّى جَاءَ الْبَيْتَ کہ آپ اس گھر میں آئے جہاں حمزہ تھے اور اندر