صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 424 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 424

صحیح البخاری جلده ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تشریح : مَا يُعْطَى الْبَشِيرُ : اعلان معانی پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے حضرت سلمہ بن اکوع -------- رضی اللہ عنہ کو خلعت دیا تھا۔ تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب المغازی باب حدیث کعب بن مالک۔ بَاب ١٩٤ : لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ فتح مکہ کے بعد کوئی ہجرت نہیں ۳۰۷۷: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ۳۰۷۷: آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیا بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ شیبان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے منصور نے عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ مجاہد سے ، مجاہد نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ لَا هِجْرَةَ وَلَكِنْ جس دن مکہ ن جوانی تح ہوا نبی ﷺ نے فرمایا : اب کوئی ہجرت نہیں ۔ لیکن جہاد اور (نیک کام کی ) نیت باقی ہے اور جِهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوْا ۔ جب تمہیں جہاد پر نکلنے کے لئے کہا جائے تو نکلو۔ ۔ اطرافه : ١٣٤٩، ۱۵٨٧، ۱۸۳۳، ۱۸۳۴، ۲۰۹۰، ۲۴۳۳، ۲۷۸۳، ۲۸۲۵، ۳۱۸۹، 4313۔ ۳۰۷۹-۳۰۷۸: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ۳۰۷۸-۳۰۷۹: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے ابْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ بیان کیا کہ یزید بن زریع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي خالد سے، خالد نے ابو عثمان نہدی سے، نہدی نے عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ جَاءَ حضرت مجاشع بن مسعودؓ سے روایت کی کہ انہوں نے مُجَاشِعٌ بِأَخِيْهِ مُجَالِدِ بْنِ مَسْعُودٍ کہا: حضرت مجاشع اپنے بھائی حضرت مجالد بن مسعودؓ کو إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے اور کہا: یہ مجالد ہے، هَذَا مُجَالِدٌ يُبَايِعُكَ عَلَى الْهِجْرَةِ آپؐ سے ہجرت کرنے پر بیعت کرتا ۔ بیعت کرتا ہے۔ آپ نے فَقَالَ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ فَتْحِ مَكَّةَ وَلَكِنْ فرمایا: فتح مکہ کے بعد اب کوئی ہجرت نہیں لیکن میں أُبَايِعُهُ عَلَى الْإِسْلَامِ۔ اس سے اسلام پر قائم رہنے کی بیعت لیتا ہوں۔ اطرافه: ٢٩٦٢-٢٩٦٣، ٤٣٠٥-٤٣٠٦، ٤٣٠٧-٤٣٠٨۔