صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 423 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 423

صحيح البخاری جلده م ۵۶ - كتاب الجهاد والسير النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي لَا نہیں بیٹھ سکتا۔آپ نے میرے سینہ پر زور سے ہاتھ أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ فَضَرَبَ فِي مارا۔یہاں تک کہ میں نے آپ کی انگلیوں کے نشان صَدْرِي حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ أَصَابِعِهِ فِی اپنے سینہ پر دیکھے اور آپ نے فرمایا: اے اللہ ! اسے صَدْرِي فَقَالَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ گھوڑے پر جم کر بیٹھنے کی توفیق دے اور اسے راہنما بنا اور صحیح راستہ پر چلا۔چنانچہ وہ اس بت خانہ کی طرف هَادِيًا مَّهْدِيَّا فَانْطَلَقَ إِلَيْهَا فَكَسَرَهَا چلے گئے اور جا کر اسے توڑ ڈالا اور اس کو جلا دیا اور نبی وَحَرَّقَهَا فَأَرْسَلَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله صلى اللہ علیہ وسلم کی طرف آدمی بھیجا کہ آپ کو خوشخبری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَشِّرُهُ فَقَالَ رَسُوْلُ جَرِيرٍ دے۔حضرت جریر کے پیغامبر نے رسول اللہ علی لِرَسُولِ اللهِ ﷺ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَالَّذِي سے کہا: یا رسول اللہ! اس ذات کی قسم ہے جس نے بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا جِئْتُكَ حَتَّى آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے۔میں آپ کے پاس تَرَكْتُهَا كَأَنَّهَا جَمَلٌ أَجْرَبُ فَبَارَكَ اس وقت تک نہیں آیا جب تک کہ اس بت خانہ کو ایسی عَلَى خَيْلِ أَحْمَسَ وَرِجَالِهَا حالت میں نہیں چھوڑا جیسے خارشی اونٹ ہوتا ہے۔خَمْسَ مَرَّاتٍ قَالَ مُسَدَّدٌ بَيْتٌ آپ نے احمس قبیلے کے سواروں اور ان کے مردوں کو پانچ بار برکت کی دعا دی۔مسدد نے اپنی روایت في خثعم۔میں كَانَ بَيْتًا فِيهِ خَثْعَمُ کی جگہ بَيْتٌ فِي خَثْعَمَ نقل کیا ہے۔یعنی خشکم قبیلہ میں بت خانہ تھا۔اطرافه: ۳۰۲۰، ۳۰۳۶، ۳۸۲۳، ٤٣٥٥ ٤٣٥٦، 6089، 6333۔تشریح: الْبِشَارَةُ فِي الْفُتُوح: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح کی بشارت کے وقت بھی ان کے لئے برکت کی دعا کی اور مجاہدین کی روانگی کے وقت بھی ان کے لئے دعا کی اور ان کی ہمت افزائی کی۔بَابِ ۱۹۳ : مَا يُعْطَى الْبَشِيْرُ خوشخبری دینے والے کو انعام دینا وَأَعْطَى كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ ثَوْبَيْنِ حِيْنَ اور حضرت کعب بن مالک کو جب قبولیت توبہ کی خوشخبری بُشِّرَ بِالتَّوْبَةِ۔دی گئی تو انہوں نے دو کپڑے (بطور خلعت) دیئے۔فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ خَمُسَ مَرَاتٍ ہے (فتح الباری جزء 4 حاشیہ صفحہ ۲۲۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔