صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 418 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 418

صحيح البخاری جلده ۴۱۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير أَحَدَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ ھوڑا ہو جو ہنہنا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابو زرعہ نے مجھ سے بیان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَامَ فِيْنَا النَّبِيُّ کیا۔ وہ کہتے تھے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے مجھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْغُلُوْلَ سے بیان کیا، کہا: نبی ﷺ ہم میں کھڑے ہوئے اور فَعَظَمَهُ وَعَظَمَ أَمْرَهُ قَالَ لَا أَلْفِيَنَّ لیمت کے مال میں خیانت کرنے کا ذکر فرمایا اور اسے بہت بڑا گناہ قرار دیا اور اس کی سزا بہت بڑی قرار دی۔ آپ نے فرمایا: میں تم میں سے کسی کو قیامت کے دن شَاةٌ لَّهَا ثُغَاءٌ وَعَلَى رَقَبَتِهِ * } فَرَسٌ ایسی حالت میں نہ پاؤں کہ اس کی گردن پر بکری سوار لَّهُ حَمْحَمَةٌ يَقُوْلُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَغِثْنِي ہو جو ممیا رہی ہو یا اس کی گردن پر گھوڑا ؟ فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ رہا ہو۔ وہ شخص مجھ سے کہہ رہا ہو: یا رسول اللہ ! میری مدد وَعَلَى رَقَبَتِهِ بَعِيْرٌ لَّهُ رُغَاء يَقُوْلُ يَا کیجئے اور میں کہوں تمہارے لئے میں کچھ نہیں کر سکتا۔ رَسُوْلَ اللهِ أَغِثْنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ میں نے تمہیں اللہ کا حکم پہنچا دیا تھا۔ یا اس کی گردن پر لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ وَعَلَى رَقَبَتِهِ اونٹ سوار ہو جو بلبلا رہا ہو اور وہ شخص مجھ سے کہہ رہا ہو: صَامِتْ فَيَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَغِثْنِي پارسول اللہ ! میری مدد کیجئے اور میں کہوں کہ میں کچھ نہیں کر سکتا۔ میں نے تمہیں (اللہ کا حکم ) پہنچا دیا تھا۔ فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ یا اس کی گردن پر سونا چاندی لادے ہوئے ہوں اور وہ أَوْ عَلَى رَقَبَتِهِ رِقَاعٌ تَخْفِقُ فَيَقُولُ ہہ رہا ہو: یا رسول اللہ! میری مدد کو پہنچیں اور میں يَا رَسُوْلَ اللهِ أَغِثْنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ کہوں: میں تمہارے لئے کچھ نہیں کر سکتا۔ میں نے لَكَ شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ۔ وَقَالَ أَيُّوبُ تمہیں اللہ کا حکم پہنچا دیا تھا۔ یا اس کی گردن پر کپڑوں عَنْ أَبِي حَيَّانَ فَرَسٌ لَهُ حَمْحَمَةٌ۔ کے ٹکڑے لادے ہوں جو ہوا سے اُڑ رہے ہوں اور وہ کہے: یا رسول اللہ ! میری مدد کو پہنچیں اور میں کہوں: اطرافه: 1٤٠٢، 1378، 6958۔ میں تمہارے لیے کچھ نہیں کر سکتا۔ میں نے تمہیں اللہ کا حکم پہنچا دیا تھا۔ اور ایوب نے ابو حیان سے یہی نقل کیا کہ اس کی گردن پر گھوڑا ہو جو ہنہنا رہا ہو۔ ہ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۶ حاشیہ صفحہ ۲۲۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔