صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 407 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 407

صحيح البخاری جلده - ۴۰۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اعمش سے اعمش نے ابووائل سے، ابووائل نے قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں اكْتُبُوا لِي مَنْ تَلَفَّظَ بِالْإِسْلَامِ مِنَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جن لوگوں نے النَّاسِ فَكَتَبْنَا لَهُ أَلْفًا وَخَمْسَ مِائَةِ اسلام کا زبان سے اقرار کیا ہے ان کے نام مجھے لکھ دو رَجُلٍ فَقُلْنَا نَخَافُ وَنَحْنُ أَلْفٌ اور ہم نے ڈیڑھ ہزار مردوں کے نام لکھ کر آپ کو دیئے اور ہم کہنے لگے: کیا اب بھی ہمیں ڈر ہے جبکہ وَخَمْسُ مِائَةٍ فَلَقَدْ رَأَيْتُنَا ابْتُلِيْنَا حَتَّى ہم ڈیڑھ ہزار ہیں ؟ ہم نے اپنے آپ کو آزمائش کے إِنَّ الرَّجُلَ لَيُصَلِّي وَحْدَهُ وَهُوَ اس زمانہ میں بھی دیکھا ہے جب ایک شخص اکیلا نماز خَائِفٌ۔عَنِ پڑھتا اور وہ خوف زدہ ہوتا۔حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عبد ان نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے ابوحمزہ سے، الْأَعْمَشِ فَوَجَدْنَاهُمْ خَمْسَ ابو حمزہ نے اعمش سے پھر یہی حدیث روایت کی۔مِائَةٍ۔قَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ مَا بَيْنَ سِتّ اس میں یہ ذکر آتا ہے کہ ہم نے ان کو پانچ سو کی مِائَةٍ إِلَى سَبْعَ مِائَةٍ۔تعداد میں پایا۔ابومعاویہ نے کہا: چھ سات سو کے درمیان تھے۔٣٠٦١ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۰۶۱: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ( ثوری) سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن جریج سے، ابن جریج دِينَارٍ عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ نے عمرو بن دینار سے، عمرو بن دینار نے ابومعبد سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابو معبد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کی۔انہوں نے کہا: ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي كُتِبْتُ فِي غَزْوَةِ کے پاس آیا۔کہنے لگا: یا رسول اللہ ! فلاں فلاں مہم میں جانے کے لئے میرا نام لکھا گیا ہے اور میری بیوی حج کو جا رہی ہے۔آپ نے فرمایا: واپس جاؤ اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔كَذَا وَكَذَا وَامْرَأَتِي حَاجَّةٌ قَالَ ارْجِعْ فَحُجَّ مَعَ امْرَأَتِكَ۔اطرافه: ١٨٦٢، ٠٦ ۵۲۳۳ ،۳۰