صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 403 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 403

صحيح البخارى جلده سم هم ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عُنُقَهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (جس کی خبر دی گئی ہے ) تو تم اس پر قابو نہیں پاسکو إِنْ يَكُنْهُ فَلَنْ تُسَلَّطَ عَلَيْهِ وَإِنْ لَّمْ يَكُنْهُ گے اور اگر وہ نہ ہوا تو پھر اس کے مار ڈالنے میں فَلَا خَيْرَ لَكَ فِي قَتْلِهِ۔اطرافه 13٥٤، 6173، ٦٦١٨۔تمہارے لئے کوئی بھلائی نہیں۔٣٠٥٦ : قَالَ ابْنُ عُمَرَ انْطَلَقَ النَّبِيُّ :۳۰۵۶ دوسری روایت حضرت ابن عمر سے اسی سند صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَيُّ بْنُ كَعْبِ سے یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابی بن کعب يَأْتِيَانِ النَّخْلَ الَّذِي فِيْهِ ابْنُ صَيَّادِ اس نخلستان میں گئے جہاں ابن صیاد تھا۔جب اس حَتَّى إِذَا دَخَلَ النَّخْلَ طَفِقَ النَّبِيُّ نخلستان میں داخل ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھجوروں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَّقِي بِجُذُوعِ کی آڑ میں چلنے لگے اور آپ (ابن صیاد کے پاس) النَّخْلِ وَهُوَ يَخْتِلُ أَنْ يَسْمَعَ مِن دبے پاؤں آہستہ آہستہ جا رہے تھے تا آپ ابن صیاد ابْنِ صَيَّادٍ شَيْئًا قَبْلَ أَنْ يَّرَاهُ وَابْنُ سے پیشتر اس کے کہ وہ آپ کو دیکھے، کچھ سن لیں اور صَيَّادٍ مُضْطَجِعْ عَلَى فِرَاشِهِ فِي ابن صیاد اپنے بچھونے پر ایک کمبل اوڑھے ہوئے لیٹا قَطِيفَةٍ لَّهُ فِيْهَا رَمْزَةٌ فَرَأَتْ أُمُّ ابْنِ تھا۔اس میں کچھ گنگناہٹ کی سی آواز تھی۔ابن صیاد کی ماں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا۔جب آپ کھجوروں کی آڑ لئے ( دبے پاؤں) آرہے تھے۔اس نے ابن صیاد کو پکار کر کہا: ارے صاف اور یہ اس کا نام تھا۔( محمد آئے ہیں ) یہ سنتے ہی ابن صیاد اُٹھ کھڑا صَيَّادِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَّقِي بِجُذُوْعِ النَّخْلِ فَقَالَتْ لابْنِ صَيَّادٍ أَيْ صَافِ وَهُوَ اسْمُهُ فَثَارَ ابْنُ صَيَّادٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ہوا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: اگر وہ اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَرَكَتْهُ بَيَّنَ۔اطرافه ۱۳۵۵ ، ٢٦۳۸، ٣٠٣٣، ٦١٧٤۔رہنے دیتی تو حال کھل جاتا۔٣٠٥٧ : وَقَالَ سَالِمٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ :۳۰۵۷: اور سالم (بن عبداللہ ) نے کہا: حضرت ثُمَّ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ابن عمرؓ کہتے تھے : پھر اس کے بعد نبی ﷺ لوگوں میں النَّاسِ فَأَثْنَى عَلَى اللهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ کھڑے ہوئے اور اللہ کی وہ تعریف کی جس کا وہ مستحق