صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 401
صحيح البخاری جلده ۴۰۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ أَوْ فرمایا: یہ تو ان لوگوں کا لباس ہے جن میں کوئی بھلائی إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ نہیں یا یہ فرمایا کہ اسے تو وہی پہنا کرتے ہیں جن کا فَلَبِثَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔چند روز تک کہ جب تک اللہ کو منظور تھا حضرت عمرؓ خاموش رہے۔پھر ایسا ہوا کہ خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ریشمی جبہ حضرت عمرہ کو تحفہ بھیجا۔وہ اس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبَّةِ دِيْبَاجِ فَأَقْبَلَ بِهَا عُمَرُ حَتَّى أَتَى بِهَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ ! يَا رَسُوْلَ اللهِ قُلْتَ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ آپ ن تو فرمایا تھا کہ یہ اس کا لباس ہے جس میں لَّا خَلَاقَ لَهُ أَوْ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَّا کوئی بھلائی نہیں یا اسے تو وہی پہنا کرتے ہیں جن کا خَلَاقَ لَهُ ثُمَّ أَرْسَلْتَ إِلَيَّ بِهَذِهِ فَقَالَ آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور پھر آپ نے مجھے یہ تَبِيْعُهَا أَوْ تُصِيْبُ بِهَا بَعْضَ حَاجَتِكَ۔بھیج دیا۔آپ نے فرمایا: اس لئے کہ تم اسے بیویا اپنے کسی کام میں لاؤ۔اطرافه ۸۸٦، ٩٤۸، ۲۱۰٤، ٢٦۱۲، ٢٦١٩، ٥٨٤١، ۱۹۸۱، ۶۰۸۱ تشریح: التَّجَملُ لِلْوُقُودِ : اچھے لباس میں وفود کا استقبال بھی اکرام الضیف کی شق ہی میں شامل ہے۔اس عنوان میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلقات خارجیہ کے متعلق اہتمام دکھانا مقصود ہے۔بَاب ۱۷۸ : كَيْفَ يُعْرَضُ الْإِسْلَامُ عَلَى الصَّبِيِّ بچے کے سامنے اسلام کیونکر پیش کیا جائے ٣٠٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۰۵۵ عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِي هشام بن يوسف) نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ خبر دی۔ان سے زہری نے روایت کی کہ سالم بن رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ عبداللہ نے مجھے خبر دی۔انہوں نے حضرت ابن عمر انْطَلَقَ فِي رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے بتایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ النَّبِيِّ حضرت عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک