صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 399 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 399

صحیح البخاری جلده ۳۹۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ابْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس عَنْهُمَا أَنَّهُ قَالَ يَوْمُ الْخَمِيْسِ وَمَا يَوْمُ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا کہ الْخَمِيسِ ثُمَّ بَكَى حَتَّى خَضَبَ دَمْعُهُ جمعرات کا دن ا ادن اور جمعرات کا وہ دن کیسا تھا۔ یہ کہہ کر الْحَصْبَاءَ فَقَالَ اشْتَدَّ بِرَسُوْلِ اللَّهِ وہ اتنا روئے کہ ان کے آنسوؤں نے زمین کی کنکریاں تر کر دیں اور کہنے لگے: جمعرات کے دن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعُهُ يَوْمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی بیماری نے سخت الْخَمِيسِ فَقَالَ ائْتُونِي بِكِتَابِ أَكْتُبْ نڈھال کر دیا۔ آپ نے فرمایا: لکھنے کا سامان میرے لَكُمْ كِتَابًا لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدَهُ أَبَدًا پاس لاؤ کہ میں تمہیں ایک ایسی تحریر لکھ دوں کہ اس فَتَنَازَعُوْا وَلَا يَنْبَغِي عِنْدَ نَبِي تَنَازُعُ کے بعد کبھی گمراہ نہ ہوگے۔ یہ سن کر صحابہ نے جھگڑا فَقَالُوْا هَجَرَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ شروع کر دیا۔ حالانکہ نبی کے پاس جھگڑا زیبا نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دَعُوْنِي فَالَّذِي أَنَا فِيْهِ تھا۔ کہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیماری کی خَيْرٌ مِمَّا تَدْعُوْنِي إِلَيْهِ وَأَوْصَى عِنْدَ شدت کی وجہ سے یہ سب کچھ کہہ رہے ہیں۔ آپ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ أَخْرِجُوا الْمُشْرِكِيْنَ مِنْ نے فرمایا: جاؤ مجھے چھوڑ دو۔ جس حال میں ہوں وہ بہتر ہے اس سے جس کی طرف تم بلاتے ہو۔ اور آپ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَأَجِيزُوا الْوَفْدَ بِنَحْوِ مَا كُنتُ أُجِيزُهُمْ وَنَسِيْتُ الثَّالِثَةَ۔ نے بوقت وفات تین باتوں کی وصیت کی۔ مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینا اور ایلچیوں سے اسی طرح وَقَالَ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ سَأَلْتُ نیک سلوک کرنا جس طرح میں کرتا تھا اور تیسری بات الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ میں بھول گیا۔ یعقوب بن محمد (زہری) کہتے تھے: جَزِيرَةِ الْعَرَبِ فَقَالَ مَكَّةُ وَالْمَدِينَةُ میں نے مغیرہ بن عبدالرحمن سے جزیرہ عرب سے وَالْيَمَامَةُ وَالْيَمَنُ۔ وَقَالَ يَعْقُوبُ متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: اس سے مراد مکہ، مدینہ، وَالْعَرْجُ أَوَّلُ تِهَامَةَ۔ یمامہ اور یمن ہے۔ اور یعقوب نے یہ بھی کہا کہ تہامہ (یعنی مدینہ کا علاقہ ) عرج سے شروع ہوتا ہے۔ اطرافه: ١١٤، ٣١٦٨، ٤٤٣١ ، ٤٤٣٢، ٥٦٦٩، ٧٣٦٦۔