صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 396
صحيح البخارى جلده ۵۶ - كتاب الجهاد والسير قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نقل کی کہ انہوں نے کہا: بحرین سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أُتِيَ بِمَالٍ مِّنَ الْبَحْرَيْنِ فَجَاءَهُ الْعَبَّاسُ کے پاس کچھ مال لایا گیا تو حضرت عباس ” آپ کے فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَعْطِنِي فَإِنِّي پاس آئے اور کہنے لگے: یا رسول اللہ ! مجھے بھی دیں۔فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيْلًا فَقَالَ کیونکہ میں نے اپنافدیہ دیا ہے اور عقیل کا بھی فدیہ دیا ہے۔آپ نے فرمایا: لے لیں اور آپ نے مال ان خُذْ فَأَعْطَاهُ فِي ثَوْبِهِ۔اطرافه: ٤٢١، ٣١٦٥۔کے کپڑے میں ڈال کر دیا۔٣٠٥٠ : حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۳۰۵۰ محمود ( بن غیلان) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيْهِ وَكَانَ انہوں نے زہری سے، شہری نے محمد بن جبیر سے، جَاءَ فِي أُسَارَی بَدْرٍ قَالَ سَمِعْتُ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی اور یہ بدر کے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِی قیدیوں کو چھڑانے کے لئے آئے تھے۔کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ المغرب بالطور اطرافه ٧٦٥ ٤٠٢٣، ٤٨٥٤۔وَالطُّور پڑھتے ہوئے سنا۔بَاب ۱۷۳ : الْحَرْبِيُّ إِذَا دَخَلَ دَارَ الْإِسْلَامِ بِغَيْرِ أَمَانِ حربی جب دارالاسلام میں بغیر آمان لئے داخل ہو ٣٠٥١ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۳۰۵۱: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا۔ابوالمیں أَبُو الْعُمَيْسِ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ( عتبه بن عبد اللہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایاس ابْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ أَتَى بن سلمہ بن اکوع سے، ایاس نے اپنے باپ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَيْنٌ مِّنَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: مشرکوں کا ایک جاسوس الْمُشْرِكِيْنَ وَهُوَ فِي سَفَرٍ فَجَلَسَ في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ اس وقت عِنْدَ أَصْحَابِهِ يَتَحَدَّثُ ثُمَّ انْفَتَلَ سفر میں تھے۔وہ آپ کے صحابہ کے پاس بیٹھ کر باتیں