صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 395
صحيح البخاری جلده ۳۹۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تشریح : فَكَاك الأسير : امام کے فرائض میں سے ایک فرض یہ ہے کہ اپنے قیدیوں کی رہائی کا انتظام کرے۔ اس بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد و عمل بالکل واضح ہے۔ جس سے فقہاء نے دو طریق کا استدلال کیا ہے۔ (۱) بیت المال سے بذریعہ فدیہ قیدی چھڑایا جائے اگر بیت المال میں گنجائش ہو۔ (۲) ورنہ مبادلہ اسیران جنگ کے طریق پر۔ امام احمد بن حنبل نے مبادلہ کے طریق کو ترجیح دی ہے اور بیت المال سے دیئے جانے کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه (۲۰) فقہاء نے اس تعلق میں یہ سوال بھی اُٹھایا ہے کہ اگر ذمیوں میں سے کوئی شخص اسیر ہو جائے تو کیا وہ بھی آزاد کرایا جائے گا ؟ ارشادات نبویہ میں اس کی بابت تاکید ہے کہ انہیں بھی آزاد کرایا جائے۔ روایت نمبر ۳۰۴۷ کے لئے دیکھئے کتاب العلم باب ۳۹ روایت نمبر ۱۱۔ عَنْ أَبِي مُوسَى: عنوانِ باب میں عَنْ أَبِي مُوسَی کے الفاظ کہہ کر مسئلہ معنونہ کے وجوب کی طرف اشارہ ہے۔ ان کی روایت اسی باب میں درج ہے۔ آنحضرت ﷺ کا ارشاد بصیغہ امر ہے جو وجوب پر دلالت کرتا ہے۔ ہے۔ - کیا الله بَاب ۱۷۲ : فِدَاءُ الْمُشْرِكِيْنَ مشرکوں سے فدیہ لینا ٣٠٤٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ۳۰۴۸: اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان کیا أُوَيْسٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ کہ اسماعیل بن ابراہیم بن عقبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں ابْنِ عُقْبَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنِ نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے ابن شہاب سے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ ابْنُ مَالِكِ روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت انس بن مالک رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رِجَالًا مِّنَ الْأَنْصَارِ رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ انصار میں سے کچھ لوگوں اسْتَأْذَنُوْا رَسُوْلَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی، کہا: وَسَلَّمَ فَقَالُوْا يَا رَسُوْلَ اللهِ ائْذَنْ یا رسول اللہ ! ہمیں اجازت دیں کہ ہم اپنے بھانجے فَلْنَتْرُكَ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ عباس کو اُن کا فدیہ معاف کر کے چھوڑ دیں۔ آپ فَقَالَ لَا تَدَعُوْنَ مِنْهَا دِرْهَمًا ۔ نے فرمایا: اس میں سے ایک درہم بھی نہ چھوڑو۔ اطرافه: ٢٥٣٧، ٤٠١٨۔ ٣٠٤٩ : وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ :۳۰۴۹ اور ابراہیم بن طہمان نے عبدالعزیز بن عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبِ عَنْ أَنَسٍ صُبَیب سے، عبدالعزیز نے حضرت انس سے روایت