صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 394 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 394

صحيح البخاری جلده موسم ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ٣٠٤٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيْدٍ حَدَّثَنَا ۳۰۴۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جریر جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور ( بن معتمر ) سے، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ منصور نے ابووائل سے، ابو وائل نے حضرت ابو موسیٰ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضِی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ فُكُوْا الْعَانِيَ يَعْنِي الْأَسِيْرَ وَأَطْعِمُوا صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گرفتار ( یعنی قیدی) کو الْجَائِعَ وَعُوْدُوا الْمَرِيْضَ۔اطرافه: ٥١٧٤، ٥٣٧٣ ٥٦٤٩، ۷۱۷۳ چھڑاؤ، بھوکے کو کھلا ؤ اور بیمار کی عیادت کرو۔٣٠٤٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۳۰۴۷: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُطَرّفٌ أَنَّ عَامِرًا نے ہمیں بتایا کہ مطرف ( بن طریف) نے ہم سے بیان حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ اللہ کیا کہ عامر نے انہیں حضرت ابو جحیفہ (وہب بن رضِيَ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ لِعَلِيَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ هَلْ عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عِنْدَكُمْ شَيْءٌ مِّنَ الْوَحْيِ إِلَّا مَا فِي پوچھا: کیا آپ کے پاس اللہ کی کتاب کے علاوہ کچھ اور كِتَابِ اللهِ قَالَ لَا وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وحی بھی ہے؟ انہوں نے کہا: اس ذات کی قسم ہے جس وَبَرَأَ النَّسَمَةَ مَا أَعْلَمُهُ إِلَّا فَهُمَا يُعْطِيهِ نے دانہ کو پچھاڑ کر اگایا ہے اور جان پیدا کی ہے! مجھے الله رَجُلًا فِي الْقُرْآنِ وَمَا فِي هَذِهِ کوئی ایسی وحی معلوم نہیں ( جو قرآن میں نہ ہو ) ہاں الصَّحِيفَةِ قُلْتُ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ قَالَ فہم ایک دوسری چیز ہے جو اللہ کسی شخص کو قرآن کے الْعَقْلُ وَفَكَاكُ الْأَسِيْر وَأَنْ لَّا يُقْتَلَ متعلق عطا کرے اور وہ قرآن میں سے مطالب اخذ کرے اور جو اس صحیفہ میں ہے۔میں نے کہا: اس مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ۔صحیفہ میں کیا ہے؟ انہوں نے کہا: دیت کے احکام اور قیدی چھڑانا اور کوئی مسلم کافر کے بدلہ میں نہ مارا جائے۔اطرافه ۱۱۱، ۱۸۷۰، ۳۱۷۲، ۳۱۷۹، ۶۷۵۵، ٦۹۰۳، 6915، 7300۔