صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 385 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 385

صحیح البخاری جلده ۳۸۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير صَوْتًا قَالَ فَتَلَقَّاهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى الله ایک رات مدینہ والے یکا یک گھبرا گئے ۔ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَرَسٍ لِأَبِي طَلْحَةَ کوئی آواز سنی تھی۔ کہتے تھے: وہ باہر گئے تو نبی عُرْيِ وَهُوَ مُتَقَلِّدٌ سَيْفَهُ فَقَالَ لَمْ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو سامنے سے آتے ہوئے ملے۔ تُرَاغُوْا لَمْ تُرَاعُوْا ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ آپ حضرت ابو طلحہ کے گھوڑے کی تنگی پیٹھ پر سوار تھے اور تلوار لٹکائی ہوئی تھی۔ آپ نے فرمایا: ڈرو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدْتُهُ بَحْرًا يَعْنِي الْفَرَسَ۔ نہیں ۔ ڈرو نہیں ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اس گھوڑے کو دریا پایا ہے۔ اطرافه ،۲۶۲۷، ۲۸۲۰، ٢٨٥٧ ، ٢٨٦٢، ٢٨٦٦، ٢٨٦٧ ، ٢٩٠٨ ، ٢٩٦٨، ٢٩٦٩، ٦٠، ٦٢١٢۳۳ باب ١٦٦ مَنْ رَّأَى الْعَدُوَّ فَنَادَى بِأَعْلَى صَوْتِهِ يَا صَبَاحَاهُ حَتَّى يُسْمِعَ النَّاسَ جو شخص دشمن کو دیکھے اور اتنی بلند آواز سے یا صباحاہ پکارے کہ لوگوں کو سنائی دے ٣٠٤١: حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ ۳۰۴۱ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کے سے بیان کیا کہ یزید إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ بن ابی عبید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت سلمہ عَنْ سَلَمَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ قَالَ خَرَجْتُ ( بن اکوع سے روایت کی کہ انہوں نے ان کو مِنَ الْمَدِينَةِ ذَاهِبًا نَحْوَ الْغَابَةِ حَتَّى خبر دی ۔ وہ کہتے تھے کہ میں مدینہ سے نکل کر غابہ کی إِذَا كُنْتُ بِشَنِيَّةِ الْغَابَةِ لَقِيَنِي غُلَامٌ طرف جا رہا تھا۔ جب میں غابہ کی پہاڑی کے موڑ پر سے ملا۔ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ عَوْفٍ قُلْتُ پہنچا تو عبدالرحمن بن عوف کا ایک غلام مجھ سے وَيْحَكَ مَا بِكَ قَالَ أُخِذَتْ لِقَاحُ میں نے کہا: ارے تم یہاں کیسے، اس نے کہا: نبی صلی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ اللہ علیہ وسلم کی دودھیل اونٹیاں پکڑ کر لے گئے ہیں۔ مَنْ أَخَذَهَا قَالَ غَطَفَانُ وَفَزَارَةُ میں نے کہا: کون لے گئے ہیں؟ کہنے لگا : غطفان اور فَصَرَخْتُ ثَلَاثَ صَرَخَاتٍ أَسْمَعْتُ فزارہ کے لوگ۔ میں نے تین دفعہ یا صباحاه، یا صباحاه مَا بَيْنَ لَا بَتَيْهَا يَا صَبَاحَاهُ يَا صَبَاحَاهُ للکارا۔ مدینہ کے دونوں پتھر پلے کناروں کے درمیان