صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 384
حيح البخارى۔جلده ۳۸۴ ۵۶- كتاب الجهاد والسير تُجِيْبُوْنَهُ قَالَ قَالُوا يَا رَسُوْلَ اللهِ نبی ﷺ نے یہ سن کر فرمایا: کیا تم اسے جواب نہیں دو مَا تَقُوْلُ قَالَ قُوْلُوْا اللهُ مَوْلَانَا وَلَا گے؟ حضرت براء بن عازب کہتے تھے : صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم کیا کہیں ؟ آپ نے فرمایا: کہو۔اللہ مَوْلَى لَكُمْ۔اطرافه: ٣٩٨٦، ٤٠٤٣ ٤٠٦٧، ١٤٥٦١ تشریح: ہمارا مددگار ہے اور تمہارا کوئی مددگار نہیں۔مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّنَازُعِ وَالاِخْتِلَافِ فِي الْحَرْبِ : معنونہ موضوع کے تعلق میں محولہ بالا ط آیت یہ ہے : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيْتُمُ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ٥ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوْا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔(الأنفال : ۴۶ ،۴۷) اے مومنو! جب تم ( کافروں کی ) کسی فوج کے مقابل پر آؤ تو قدم جمائے رکھو اور اللہ کو بہت یاد کیا کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہا کرو اور آپس میں اختلاف نہ کیا کرو۔(اگر ایسا کرو گے ) تو دل چھوڑ بیٹھو گے اور تمہاری طاقت جاتی رہے گی اور صبر کرتے رہو۔اللہ یقینا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔(ترجمہ از تفسیر صغیر ) روایت زیر باب کا تعلق جنگ اُحد سے ہے۔مفصل دیکھئے کتاب المغازی، غزوہ احد۔یہ واقعہ نافرمانی کے بدنتائج کو پوری طرح آشکار کرتا ہے۔جیتا ہوا میدان جنگ ہاتھ سے نکل گیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم زخمی ہوئے اور ستر صحابہ شہید اور اس کے علاوہ زخمی اور دشمن کواپنی کامیابی پر خوشی اور نعرہ زنی کا موقع ملا۔اس سے زیادہ سزا اور کیا ہوسکتی ہے۔عنوان باب میں اس سزا کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔سب سے بڑی سزا ہمارے آقا سرور کائنات ہے کا خون آلود ہوکر زمین پر گر نا تھا۔یہی امر نمایاں کرنے کی غرض سے روایت نمبر ۳۰۳۷ اختصار سے پہلے نقل کی گئی ہے۔بَابِ ١٦٥ : إِذَا فَزِعُوْا بِاللَّيْلِ اگر رات کو ( کسی خطرہ سے ) یکا یک لوگ گھبرا جائیں ٣٠٤٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۰۴۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے، ثابت نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے وَأَجْوَدَ النَّاسِ وَأَشْجَعَ النَّاسِ قَالَ زیادہ خوبصورت ، سب لوگوں سے زیادہ سخی اور سب وَقَدْ فَزِعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ لَيْلًا سَمِعُوا لوگوں سے زیادہ بہادر تھے۔حضرت انس کہتے تھے: