صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 378
صحيح البخاری جلده ۳۷۸ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير لفظ كَذِب یہاں اسی مفہوم میں وارد ہوا ہے۔ میدان قتال میں دشمن کو مغلوب کرنے کے لئے جو چالیں چلی جاتی ہیں وہ انہی معنوں میں خَدْعَةٌ اور كَذِب کہلاتی ہیں۔ غزوہ احد اور بدر میں اسی قسم کی تدبیر اختیار کی گئی تھی جس سے دشمن خلاف توقع صورت حال دیکھ کر بوکھلا گیا۔ اس کی مزید تفصیل کتاب المغازی میں آئے گی۔ روایت نمبر ۲۹۴۱ ہمارے بیان کی تصدیق کرتی ہے، جہاں ابوسفیان کی شہادت کا ذکر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی دھو کہ فریب سے کام نہیں لیا اور اخلاق محمودہ سے متصف رہے۔ باب ١٦١ : الرَّجَزُ فِي الْحَرْبِ لڑائی میں رجز یہ شعر پڑھنا وَرَفْعُ الصَّوْتِ فِي حَفْرِ الْخَنْدَقِ اور خندق کھودتے وقت آواز بلند کرنا۔ اس کے متعلق فِيْهِ سَهْلٌ وَأَنَسٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت سہل اور حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَفِيْهِ يَزِيدُ عَنْ سَلَمَةَ۔ سے روایت کی۔ اور یزید بن ابی عبید ) نے بھی ريم حضرت سلمہ بن اکوع ) سے روایت کی ۔ ٣٠٣٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۳۰۳۴ مسدد نے ہمیں بتایا کہ ابوالا حوص نے ہم أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سے بیان کیا کہ ابو اسحق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت کی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگ خندق میں دیکھا۔ آپ مٹی ڈھو رہے تھے۔ الْخَنْدَقِ وَهُوَ يَنْقُلُ التَّرَابَ حَتَّى حالت یہ تھی کہ مٹی نے آپ کے سینے کے بالوں کو چھپا وَارَى التَّرَابُ شَعَرَ صَدْرِهِ وَكَانَ رَکھا تھا اور آپ کے جسم پر بال بہت تھے اور آپ رَجُلًا كَثِيرَ الشَّعَرِ وَهُوَ يَرْتَجِزُ عبد اللہ بن رواحہ ) کے یہ رجزیہ اشعار پڑھتے بِرَجَزِ عَبْدِ اللَّهِ : جاتے تھے: اللَّهُمَّ لَوْ لَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا اے اللہ ! اگر تو ہدایت نہ دیتا تو ہم کبھی ہدایت وَلَا تَصَدَّقْنَا وَ لَا صَلَّيْنَا نہ پاتے۔ اور نہ ہم صدقہ دیتے اور نہ نماز فَأُنْزِلَنْ سَكِينَةً عَلَيْنَا پڑھتے ۔ سو ہم پر سکینت نازل فرما۔ اور ہمارے وَثَبِّتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّا قَيْنَا قدموں کو مضبوط رکھ، اگر ہماری مٹھ بھیڑ ہو۔