صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 374
صحيح البخاری جلده ۳۷۴ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير باب ١٥٧ : الْحَرْبُ خَدْعَةٌ لڑائی داؤ پیچ ہی ہے ۳۰۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۰۲۷: عبد اللہ بن محمد نے ہمیں بتایا۔ عبدالرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت هَلَكَ كِسْرَى ثُمَّ لَا يَكُوْنُ كِسْرَی کی کہ آپ نے فرمایا: کسری ہلاک ہو گیا۔ اب اس بَعْدَهُ وَقَيْصَرْ لَيَهْلِكَنَّ ثُمَّ لَا يَكُوْنُ کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا اور قیصر ہلاک ہو گیا۔ اس قَيْصَرٌ بَعْدَهُ وَلَتُقْسَمَنَّ كُنُوْزُهُمَا فِي کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا اور ان کے خزانے اللہ کی راہ سَبِيلِ اللَّهِ ۔ اطرافه ٣۱۲۰، ٣٦١٨، ٦٦٣٠۔ میں بانٹے جائیں گے۔ ۳۰۲۸: وَسَمَّى الْحَرْبَ خَدْعَةً :۳۰۲۸: اور آپ نے لڑائی کا نام داؤ پیچ رکھا۔ طرفه: ۳۰۲۹ ۲۹ ۳۰ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ ۳۰۲۹: ابوبکر بن اصرم جن کا نام بور ہے، نے ہم أَصْرَمَ اسْمُهُ بُوْرٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ سے بیان کیا کہ عبداللہ بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ کے معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہمام بن منبہ سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی سَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑائی کا نام الْحَرْبَ خَدْعَةً۔ طرفه ۳۰۲۸۔ داؤ پیچ رکھا ہے۔ ۳۰۳۰: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۳۰۳۰ صدقه بن بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن دینار )