صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 368 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 368

صحیح البخاری جلده ۳۶۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۳۰۲۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۳۰۲۱ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ثوری) أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے قَالَ حَرَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيْرِ ۔ اطرافه: ٢٣٢٦ ، ٤٠٣١، ٤٠٣٢، ٤٨٨٤۔ بنو نضیر کی کھجوروں کے درخت جلا دیئے تھے۔ باب ١٥٥ : قَتْلُ النَّائِمِ الْمُشْرِكِ سوتے میں کسی مشرک کو قتل کر دینا ۳۰۲۲: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ :۳۰۲۲ علی بن مسلم نے ہمیں بتایا کہ یحی بن زکریا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي بن ابی زائدہ نے ہمیں بتایا، کہا: میرے باپ نے مجھے زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي بتایا۔ انہوں نے ابی اسحق سے، ابو اسحق نے حضرت براء إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ بن عازب رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے چند آدمی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطًا مِّنَ ابو رافع کی طرف بھیجے کہ اُسے قتل کر دیں۔ ان میں سے الْأَنْصَارِ إِلَى أَبِي رَافِعٍ لِيَقْتُلُوہ ایک آدی گیا اور اس کے قلعے میں داخل ہوا۔ وہ کہتا تھا: میں ان کے چوپاؤں کے طویلے میں چلا گیا۔ کہتا تھا: فَانْطَلَقَ رَجُلٌ مِّنْهُمْ فَدَخَلَ حِصْنَهُمْ ابو رافع کے لوگوں نے قلعہ کا دروازہ بند کر لیا تھا۔ لیکن قَالَ فَدَخَلْتُ فِي مَرْبِطِ دَوَابَّ لَهُمْ انہوں نے اپنے ایک گدھے کو نہ پایا تو وہ تلاش میں قَالَ وَأَغْلَقُوا بَابَ الْحِصْنِ ثُمَّ إِنَّهُمْ نکلے جو لوگ نکلے تھے ان کے ساتھ میں بھی نکلا۔ میں فَقَدُوْا حِمَارًا لَّهُمْ فَخَرَجُوا يَطْلُبُونَهُ نے انہیں جتایا کہ گویا میں بھی ان کے ساتھ اسے تلاش فَخَرَجْتُ فِيْمَنْ خَرَجَ أُرِيْهِمْ أَنَّنِي کر رہا ہوں۔ انہیں گدھا مل گیا اور وہ اندر چلے گئے اور أَطْلُبُهُ مَعَهُمْ فَوَجَدُوا الْحِمَارَ فَدَخَلُوا میں بھی اندر چلا گیا اور انہوں نے رات کو قلعہ کا دروازہ