صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 366 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 366

صحیح البخاری جلده الْأَرْضِ فَسَادًا۔ ۳۶۶ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير کے مقابلہ میں کھڑے ہو گئے اور ان سے لڑائی کی اور ملک میں فساد کیا۔ (اس لئے ان کو یہ سزا دی گئی۔) اطرافه: ۲۳۳ ، ۱۵۰۱ ، ٤۱۹۲ ، ٤١٩٣ ، ٤٦١٠، ٥٦٨٥، ٥٦٨٦، ٥٧٢٧، ٦٨٠٢، ۶۸۹۹ ،۶۸۰۰ ، ۶۸۰٦٨٠٣، ٤ باب ١٥٣ ۳٠١٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳٠١٩: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بن مسیب سے اور ابوسلمہ سے روایت کی کہ حضرت سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے کسی نبی کو وَسَلَّمَ يَقُوْلُ قَرَصَتْ نَمْلَةٌ نَبِيًّا مِّنَ ایک نملہ نے کاٹ کھایا تو اس نبی نے عملہ کی بستی کو الْأَنْبِيَاءِ فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ جلا دینے کا حکم دیا اور وہ جلا دی گئی تو اللہ نے انہیں فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ وحی کی کہ ایک نملہ نے تجھے کا ٹا تھا، تو نے ایک قوم کو أَحْرَقْتَ أُمَّةً مِّنَ الْأُمَمِ تُسَبِّحُ الله جلا دیا جو اللہ کی تسبیح کرتی تھی۔ طرفه ۳۳۱۹ بَاب ١٥٤ : حَرْقُ الدُّوْرِ وَالنَّخِيْلِ گھروں اور کھجوروں کو جلانا ۳۰۲۰: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۰۲۰ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی ( قطان ) يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔ اسماعیل سے روایت کی کہ انہوں نے قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ قَالَ لِي جَرِيرٌ کہا: قیس بن ابی حازم نے مجھ سے بیان کیا۔ کہتے نملة ایک قوم م تھی جو وادی عمل میں قدیم الایام سے آباد تھی ۔ یہ علاقہ اب تک وادی ان وادی النمل کے نام سے مشہور ہے۔ لفظ قرص کا استعمال از قبیل لفظی اور معنوی متجانس ہے۔ اس کے معنی علاوہ نیش زنی کے منافرت پیدا کرنے کے بھی ہیں۔ (لسان العرب - قرص)