صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 365 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 365

صحیح البخاری جلده ۳۶۵ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير بَاب ١٥٢ : إِذَا حَرَّقَ الْمُشْرِكُ الْمُسْلِمَ هَلْ يُحَرَّقُ اگر مشرک مسلمان کو جلائے تو کیا وہ بھی جلایا جائے؟ ۳۰۱۸: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا ۳۰۱۸ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وہیب وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے، ایوب نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت انس أَنَّ رَهْطًا مِنْ عُكْلٍ ثَمَانِيَةً قَدِمُوا عَلَى بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ مشکل قبیلہ کے آٹھ آدمی نبی ﷺ کے پاس آئے (اور مسلمان ہو گئے ۔ ) النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَوَوُا انہوں نے مدینہ کی آب و ہوا کو ناموافق پایا اور کہنے لگے الْمَدِينَةَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ ابْغِنَا یا رسول اللہ! ہمیں دودھ منگوا دیں۔ آپ نے فرمایا: رِسْلًا قَالَ مَا أَجِدُ لَكُمْ إِلَّا أَنْ تَلْحَقُوْا تمہارے لئے یہی مناسب سمجھتا ہوں کہ جہاں اونٹوں بِالدَّوْدِ فَانْطَلَقُوْا فَشَرِبُوْا مِنْ أَبْوَالِهَا کے ریوڑ میں وہاں چلے جاؤ۔ چنانچہ وہ چلے گئے اور انہوں وَأَلْبَانِهَا حَتَّى صَحُوا وَسَمِنُوْا وَقَتَلُوا نے ان کے پیشاب اور دودھ پیئے۔ یہاں تک کہ الرَّاعِيَ وَاسْتَاقُوْا الدَّوْدَ وَكَفَرُوْا تندرست اور موٹے ہو گئے اور چرواہے کو مار ڈالا اور اونٹ ہانک کر لے گئے اور مسلمان ہونے کے بعد وہ بَعْدَ إِسْلَامِهِمْ فَأَتَى الصَّرِيخُ النَّبِيَّ کافر ہو گئے۔ ایک فریادی نبی ﷺ کے پاس آیا۔ آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَعَثَ الطَّلَبَ نے سواروں کو اُن کا پیچھا کرنے کے لئے بھیجا۔ ابھی فَمَا تَرَجَّلَ النَّهَارُ حَتَّى أُتِيَ بِهِمْ دن نہیں چڑھا تھا کہ ان کو پکڑ کر لے آئے۔ آپ نے فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ ثُمَّ أَمَرَ ان کے جرم کے بدلے) ان کے ہاتھ اور پاؤں بِمَسَامِيرَ فَأُحْمِيَتْ فَكَحَلَهُمْ بِهَا کوائے۔ پھر لوہے کی سلائیاں گرم کرنے کو فرمایا۔ وہ وَطَرَحَهُمْ بِالْحَرَّةِ يَسْتَسْقُوْنَ فَمَا گرم کی گئیں اور ان کی آنکھوں میں پھیری گئیں اور جزہ يُسْقَوْنَ حَتَّى مَاتُوْا قَالَ أَبُو قِلَابَةَ میدان میں وہ پھینکوا دیے گئے۔ پیاس کے مارے پانی مانگتے تھے اور انہیں پانی نہ دیا جاتا۔ یہاں تک کہ وہ قَتَلُوْا وَسَرَقُوْا وَحَارَبُوا اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ مرگئے۔ ابوقلابہ کہتے تھے: ان لوگوں نے مسلمانوں کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَعَوْا فِي قتل کیا۔ پھر چوری کی اور اللہ اور اس کے رسول ہے