صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 362
صحيح البخاری جلده ۳۶۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ١٤٩ : لَا يُعَذِّبُ بِعَذَابِ اللَّهِ اللہ کی سزا جیسی سزا نہ دی جائے ٣٠١٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳٠١٦: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بگیر (بن عبداللہ ) ابْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے، بگیر نے سلیمان بن یسار سے، سلیمان نے حضرت أَنَّهُ قَالَ بَعَثَنَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ۔ رعنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثِ فَقَالَ إِنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک لشکر کے وَجَدْتُمْ فُلَانًا وَفُلَانًا فَأَحْرِقُوْهُمَا اتھ بھیجا اور آپ نے فرمایا: اگر تم فلاں فلاں شخص کو بِالنَّارِ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله پاؤ تو انہیں آگ سے جلا دو۔ پھر جب ؟ ۔ پھر جب ہم نکلنے لگے تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ أَرَدْنَا الْخُرُوْجَ إِنِّي رَسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہیں أَمَرْتُكُمْ أَنْ تُحْرِقُوْا قُوْا فُلَانًا وَفُلَانًا وَإِنَّ حکم دیا تھا کہ فلاں فلاں شخص کو آگ سے جلا دینا۔ مگر النَّارَ لَا يُعَذِّبُ بِهَا إِلَّا اللهُ فَإِنْ آگ سے تو صرف اللہ ہی سزا دیتا ہے۔ اس لئے اگر وَجَدْتُمُوْهُمَا فَاقْتُلُوْهُمَا ۔ طرفه: ٢٩٥٤ تم ان دونوں کو پاؤ تو انہیں قتل کر دو۔ ۳۰۱۷: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۰۱۷: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں ایوب (سختیانی ) أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَرَّقَ قَوْمًا سے، ایوب نے عکرمہ سے روایت کی کہ حضرت علی فَبَلَغَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَوْ كُنْتُ أَنَا رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو آگ سے جلوایا اور یہ خبر لَمْ أُحَرِّقْهُمْ لِأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عباس کو پہنچی تو انہوں نے کہا: اگر میں ہوتا وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُعَذِّبُوا بِعَذَابِ اللهِ تو انہیں نہ جلاتا کیونکہ نبی ﷺ نے فرمایا۔ بی ﷺ نے فرمایا ہے: اللہ کی سزا وَلَقَتَلْتُهُمْ كَمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ جیسی کسی کو سزا نہ دو اور میں انہیں قتل کروا دیتا جیسا کہ