صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 359 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 359

صحيح البخاری جلده ۳۵۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۳۰۱۳: وَعَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ ۳۰۱۳: اور زہری سے روایت ہے کہ انہوں نے عُبَيْدَ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عبید اللہ سے سنا۔ وہ حضرت ابن عباس سے روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا:) حضرت صعب الصَّعْبُ فِي الدَّرَارِيِّ۔ كَانَ عَمْرُو ( بن جثامہ ) نے عورتوں اور بچوں کے بارے میں ہم يُحَدِّثُنَا عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ النَّبِيِّ سے مذکورہ بالا حدیث بیان کی۔ (سفیان نے کہا : ) عمرو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْنَاهُ مِنَ ( بن دینار) یہ حدیث بسند ابن ابن شہاب ہم سے بیان کیا الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ عَنِ کرتے تھے۔ انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ پھر ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ الصَّعْبِ قَالَ هُمْ مِنْهُمْ ہم نے زہری سے یہ حدیث یوں سنی انہوں نے کہا: عبید اللہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابن عباس وَلَمْ يَقُلْ كَمَا قَالَ عَمْرُو هُمْ مِنْ سے، حضرت ابن عباس نے حضرت صعب (بن جنامه ) آبَائِهِمْ۔ طرفه: ۲۳۷۰۔ صلى الله سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے یہ 66 الفاظ فرمائے : ”وہ انہی میں سے ہیں اور جس طرح عمرو نے بیان کیا ہے، آپ نے یہ نہیں فرمایا تھا کہ ”وہ اپنے آباء ہی کی اولاد ہیں۔“ باب ١٤٧ : قَتْلُ الصِّبْيَانِ فِي الْحَرْبِ جنگ میں بچوں کے قتل کرنے کے بارے میں ارشاد ٣٠١٤ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۳۰۱۴: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے روایت کی کہ ه أَخْبَرَهُ أَنَّ امْرَأَةً وُجِدَتْ فِي عبد الله بن عمرو) نے انہیں خبر دی۔ نبی صلی اللہ بَعْضِ مَغَازِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم کی جنگوں میں سے کسی ایک جنگ میں ایک مَقْتُوْلَةً فَأَنْكَرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عورت مقتول پائی گئی تو آپ نے عورتوں اور بچوں وَسَلَّمَ قَتْلَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ۔ کے قتل کئے جانے کو ناپسند فرمایا۔ طرفه ٣٠١٥۔