صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 349 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 349

صحيح البخاری جلده ۳۴۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تشريح : مَا قِيلَ فِي الْجَرَسِ وَنَحْوِهِ فِي أَعْنَاقِ الْإِبِلِ : عنوان باب سے ظاہر ہےکہ امام بخاری اس باب سے بعض کمزور اقوال کو رڈ کرنا چاہتے ہیں جو اونٹ کی گردن ؟ جو اونٹ کی گردن میں ہار وغیرہ باندھنے سے مت صلى الله علوس سے متعلق مروی ہیں۔ امام ابن حجر اور علامہ عینی نے یہ کمزور اقوال نقل کئے ہیں۔ ان میں سے ابوداؤد کی ایک روایت ہے جو اُم المؤمنین حضرت ام حبیبہ سے منقول ہے۔ اس کے الفاظ یہ ہیں : لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ کے ملائکہ ان لوگوں کے رفیق سفر نہیں : سفر نہیں ہوتے جن کے قافلہ میں گھنٹی ہو اور گھنٹی ہو اور صحیح مسلم میں میں بھی ایک روایت ہے جو حضرت ابوہریرہ سے منقول ہے: الْجَرَسُ مِزَامِيرُ الشَّيْطَنِ رھی کر گھنٹی شیطان کی بنسری ہے۔ امام مالک نے مذکورہ بالا روایت کے تعلق میں بتایا ہے کہ عرب تعویذ کے طور پر تندی، دھاگہ اور ہار وغیرہ اونٹ کی گردن میں باندھا کرتے تھے جس کا نام تمیمہ ہوتا تھا۔ تا بد نظر سے محفوظ رہے۔ اس لئے آنحضرت ﷺ نے ایسے تعویذ ایک موقع پر کٹوا دیئے تھے۔ اس امر کی تائید حضرت عقبہ بن عامر والی حدیث مرفوع سے بھی ہوتی ہے۔ جس کے یہ الفاظ ہیں: مَنْ عَلَّقَ تَمِيمَةً فَلَا اَتَمَ اللهُ لَهُ ہے جس نے تعویذ لڑکا یا اللہ اس مقصد پورا نہ کرے۔ ابوداؤد نے بھی یہی حدیث نقل کی ہے۔ ( فتح الباری جزء 1 صفحہ ۱۷۱) امام بخاری نے کتاب الجہاد میں یہ باب قائم کیا ہے۔ اس سے ظاہر ہے کہ زمانہ جاہلیت کے عقیدہ کی وجہ سے کسی جنگ کے موقع پر اونٹوں کی گردنوں میں تعویذ لٹکائے گئے تھے جو نبی کریم ﷺ نے کٹوا دیئے کہ یہ تعویذ تقدیر الہی کو نہیں ٹال سکتے ۔ مشرک وہم پرست ہوتا ہے اور موحد متوکل علی اللہ اور وہ اپنی دعاؤں اور جد و جہد سے اپنی تقدیر آپ درست کرتا ہے۔ یہ تعلیم روح جہاد سے مطابق ہے۔ بَاب ١٤٠ : مَنِ اكْتَتَبَ فِي جَيْشٍ فَخَرَجَتِ امْرَأَتُهُ حَاجَةً کا أَوْ كَانَ لَهُ عُذْرٌ هَلْ يُؤْذَنُ لَهُ فوج میں جو اپنا نام لکھوائے اور پھر اس کی بیوی حج کرنے کو نکلے اور اس شخص کو کوئی عذر پیش آجائے تو کیا اس کو جہاد سے پیچھے رہ جانے کی اجازت دی جائے ؟ ۳٠٠٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳٠٠٦: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن دینار ) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے، عمرو نے ابو معبد (نافذ) سے، ابو معبد نے أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( حضرت عبداللہ ) بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت يَقُوْلُ لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ وَلَا کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ (سنن ابی داود، کتاب الجهاد، باب في تعليق الأجراس) (صحيح مسلم، كتاب اللباس والزينة، باب كراهة الكلب والجرس في السفر) (مسند احمد بن حنبل، مسند الشاميين، حديث عقبة بن عامر الجهني، جز ۴۶ صفحه ۱۵۴) (صحيح ابن حبان، كتاب الرقى والتمائم، ذكر الزجر عن تعليق التمائم التي فيها الشرك بالله)