صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 346 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 346

صحيح البخاری جلده ۵۶ - کتاب الجهاد والسير فَإِذَا قَضَى أَحَدُكُمْ نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ سو جب تم میں سے کوئی اپنا کام پورا کر چکے تو اپنے إِلَى أَهْلِهِ۔ اطرافه: ١٨٠٤، ٥٤٢٩ گھر والوں کے پاس جلدی چلا آئے۔ تشريح : السُّرْعَةُ فِي السَّيْر : اس باب کا مقصود یہ ہے کہ من بیدار مغز اور چاق و چوبند ہوتا ہے اور وہ سفر وغیرہ کی وجہ سے اپنی عبادت اور اطاعت نہیں چھوڑتا ، سوا ان امور کے جن میں شریعت نے مسافر کو سہولت دی ہے اور اللہ تعالیٰ کا سلوک بھی عبد صالح کے ساتھ مداومت کی شان رکھتا ہے۔ بَاب ۱۳۷ : إِذَا حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ فَرَآهَا تُبَاعُ اگر گھوڑا سواری کے لئے وقف کرے اور پھر اسے پکتا دیکھے ۳٠٠٢: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۰۰۲: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَی حضرت عمر بن خطاب نے اللہ کی راہ میں گھوڑ اسواری فَرَسٍ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ فَوَجَدَهُ يُبَاعُ کے لئے دیا۔ پھر انہوں نے اسے بکتا دیکھا اور چاہا فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ فَسَأَلَ رَسُوْلَ اللهِ کہ اسے خود خرید لیں۔ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبْتَعْهُ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپ نے فرمایا: اسے نہ خرید و اور وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ۔ اطرافه ١٤٨٩، ۲۷۷٥، ۲۹۷۱۔ اپنے صدقہ سے نہ پلٹو۔ ٣٠٠٣ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ حَدَّثَنِي ۳٠٠٣: اسماعیل (بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ کیا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے زید بن اسلم سے، سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ زید نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا میں عَنْهُ يَقُوْلُ حَمَلْتُ عَلَى فَرَسٍ فِي نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا، کہتے تھے: سَبِيلِ اللَّهِ فَابْتَاعَهُ أَوْ فَأَضَاعَهُ الَّذِي میں نے اللہ کی راہ میں ایک گھوڑا سواری کیلئے دیا۔