صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 345 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 345

صحيح البخاری جلده ۳۴۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير وَجَدَ فَجْوَةً نَصَّ وَالنَّصُّ فَوْقَ الْعَنَقِ تو اونٹ کو دوڑاتے اور نص (عربی میں اونٹ کی وہ اطرافه: ١٦٦٦، ٤٤١٣ چال ہے) جو عنق یعنی تیز رفتار سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ ٣٠٠٠ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۳۰۰۰: سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ محمد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي بن جعفر نے ہمیں بتایا، کہا: زید بن اسلم نے مجھے زَيْدٌ هُوَ ابْنُ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ كُنْتُ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی، کہا: میں مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مکہ کے راستے میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بِطَرِيقِ مَكَّةَ فَبَلَغَهُ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ کے ساتھ تھا۔ انہیں صفیہ بنت ابی عبید ( ان کی بیوی ) أَبِي عُبَيْدٍ شِدَّةُ وَجَعٍ فَأَسْرَعَ السَّيْرَ کے متعلق خبر پہنچی کہ وہ سخت بیمار ہیں۔ انہوں نے رفتار حَتَّى إِذَا كَانَ بَعْدَ غُرُوبِ الشَّفَقِ تیز کر دی اور جب شفق غائب ہوگئی، وہ اترے، مغرب ثُمَّ نَزَلَ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعَتَمَةَ اور عشاء کی نمازیں جمع کیں اور کہا: میں نے نبی صلی اللہ جَمَعَ بَيْنَهُمَا وَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ علیہ وسلم کو دیکھا۔ جب آپ کو چلنے میں جلدی ہوتی تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَدَّ بِهِ مغرب میں دیر کرتے اور پھر مغرب و عشاء دونوں کو السَّيْرُ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ وَجَمَعَ بَيْنَهُمَا ۔ جمع کرتے۔ اطرافه: ۱۰۹۱، ۱۰۹۲، 11۰۶، 1109، 1668، 1673، 1805۔ ۳٠٠١: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۳۰۰۱: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ سُمَيّ مَوْلَى مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوبکر کے آزاد کردہ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ غلام سمتی سے شمی نے ابو صالح سے، ابو صالح نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفر ایک قسم کا قَالَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ عذاب ہے۔ تم میں سے ایک کو اس کی نیند سے اور أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ وَشَرَابَهُ اس کے کھانے اور پینے سے محروم کر دیتا ہے۔