صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 344
صحیح البخاری جلده م بمم ۵۶ - کتاب الجهاد والسير النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کی ۔ ( دوسری سند ) اور ابونعیم نے بھی ہم سے بیان مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ کیا کہ عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر نے ہمیں عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ يَعْلَمُ حضرت ابن عمرؓ سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: تنہا سفر النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ مَا أَعْلَمُ مَا سَارَ کرنے میں جو خطرے میں جانتا ہوں اگر لوگ انہیں رَاكِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ۔ جانتے تو رات کو کوئی سوار اکیلا سفر نہ کرتا۔ تشريح : السَّيْرُ وَحْدَهُ : روایت نمبر ۲۹ کا تعلق عام سفر سے ہے۔ ضرب عام سفر سے ہے۔ ضرب المثل ہے : الرَّفِيقُ قَبْلَ الطَّرِيقِ کہ راستہ پر چلنے ۔ اکیلے سفر کرنے کے۔ پر چلنے سے پہلے ہم سفر تلاش کرو۔ اس پر عمل ہو کہ ایسا سفر محفوظ صورت رکھتا ہے یہ نہ به نسبت باب ١٣٦ : السُّرْعَةُ فِي السَّيْرِ سفر میں جلدی چلنا وَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت ابوحمید (ساعدی) نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي مُتَعَجِّلْ إِلَى الْمَدِينَةِ نے فرمایا : میں مدینہ جلد پہنچنا چاہتا ہوں۔ جو میرے فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يَتَعَجَّلَ مَعِي فَلْيَتَعَجَّلْ۔ ساتھ جلدی جانا چاہے تو وہ جلدی چلے ۔ ۲۹۹۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۲۹۹۹ محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عروہ ) أَبِي قَالَ سُئِلَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ سے روایت کی ، کہا کہ میرے باپ ( عروہ) نے مجھے بتایا۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ يَحْيَى يَقُولُ انہوں نے کہا: حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع میں کیسے چلتے وَأَنَا أَسْمَعُ فَسَقَطَ عَنِي عَنْ مَّسِيرِ مے یکی کہا کرتے تھے: ( انہوں نے یہ بھی کہا تھا ) اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ میں سن رہا تھا مگر میرے ذہن سے جاتا رہا۔ حضرت اسامہ الْوَدَاعِ قَالَ فَكَانَ يَسِيرُ الْعَنَقَ فَإِذَا نے کہا: آپ تیز رفتار چلتے اور جب آپ کھلی جگہ پاتے الأمثال في الحديث، قوله الجار قبل الدار والرفيق قبل الطريق، روایت نمبر ۲۳۲)