صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 17 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 17

صحيح البخارى جلده - ۱۷ ۵۳ - کتاب الصلح قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ : لَمْ يَذْكُرْ مُؤَمَّلٌ عَنْ ابو عبد الله (امام بخاری ) نے کہا: مول ( بن اسماعیل ) سُفْيَانَ أَبَا جَنْدَلٍ وَقَالَ: إِلَّا بِجُلُتِ نے سفیان (ثوری) سے روایت کرتے ہوئے حضرت ابو جندل کا ذکر نہیں کیا اور لفظ جلبان کی جگہ السلاح۔جلب کہا۔اطرافه: ١٧٨١، ١٨٤٤، ٢٦٩٨، ٢٦٩٩، 3184، ٤٢٥١۔٢٧٠١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ ٢٧٠١: محمد بن رافع نے ہمیں بتایا۔مریج بن نعمان نے حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ ہم سے بیان کیا کہ فلیح نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ الله سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی کہ رسول اللہ یہ عمرہ کرنے کے لئے نکلے۔مگر وَسَلَّمَ خَرَجَ مُعْتَمِرًا فَحَالَ كُفَّارُ کفار قریش نے آپ کے اور بیت اللہ کے درمیان قُرَيْشٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَيْتِ فَنَحَرَ هَدْيَهُ رکاوٹ ڈالی اور آپ نے حدیبیہ میں اپنی قربانی کے وَحَلَقَ رَأْسَهُ بِالْحُدَيْبِيَةِ وَقَاضَاهُمْ أونٹ ذبح کر دیئے اور اپنے سر کے بال منڈوا دیئے اور اُن سے فیصلہ کیا کہ آئندہ سال آپ عمرہ کریں گے اور تلواروں کے سوا کوئی ہتھیار نہیں لائیں گے اور مکہ يَحْمِلَ سِلَاحًا عَلَيْهِمْ إِلَّا سُيُوْفًا وَلَا میں آپ اتنی ہی دیر ٹھہریں گے جتنی دیر وہ چاہیں گے۔يُقِيْمَ بِهَا إِلَّا مَا أَحَبُّوْا فَاعْتَمَرَ مِنَ الْعَامِ چنانچہ آپ نے آئندہ سال عمرہ کیا اور اس طرح مکہ میں الْمُقْبِلِ فَدَخَلَهَا كَمَا كَانَ صَالَحَهُمْ داخل ہوئے جس طرح کہ آپ نے اُن سے معاہدہ کیا فَلَمَّا أَقَامَ بِهَا ثَلَاثًا أَمَرُوْهُ أَنْ يَخْرُجَ تھا۔جب آپ وہاں تین دن رہے تو مشرکوں نے آپ سے چلے جانے کے لئے کہا اور آپ چلے گئے۔عَلَى أَنْ يَعْتَمِرَ الْعَامَ الْمُقْبِلَ وَلَا فَخَرَجَ۔طرفه: ٤٢٥٢۔۲۷۰۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ ۲۷۰۲: مدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر نے ہمیں حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ بتایا۔انہوں نے کہا : ) سجی ( بن سعید انصاری) نے سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ انْطَلَقَ ہمیں بتایا۔انہوں نے بشیر بن بیسار سے، بشیر نے سہل عَبْدُ اللهِ بْنُ سَهْلٍ وَمُحَيَّصَةُ بْنُ بن ابى حشمہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عبداللہ