صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 339 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 339

صحیح البخاری جلده ۳۳۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بے ادبی کے خیال سے منع کیا گیا تھا۔ یہ بھی درست ہے۔ تقسیم ہند کے دوران قرآن مجید کے نسخوں سے جو بے ادبی برتی گئی ہے، وہ ذلیل تعصب کی تازہ مثال ہے۔ مذکورہ بالا ممانعت سے یہ مراد نہیں کہ دارالحرب میں قرآن مجید کسی حالت میں بھی نہیں لے جانا چاہیے۔ عنوان باب میں حوالہ دیا گیا ہے کہ صحابہ کرام میدانِ جنگ میں اس کی تلاوت کرتے اور ایک دوسرے کو سکھاتے تھے۔ محض دار الحرب میں قرآن مجید کے پائے جانے سے تو اس پر سوء ادبی کا کوئی اثر نہیں ہو سکتا۔ باب ۱۳۰ : التَّكْبِيرُ عِنْدَ الْحَرْبِ لڑائی شروع ہونے کے وقت اللہ اکبر کہنا ۲۹۹۱ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۹۱ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَبَّحَ (سختیانی) سے، ایوب نے محمد (بن سیرین) سے، النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ وَقَدْ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر پر صبح کے خَرَجُوا بِالْمَسَاحِي عَلَى أَعْنَاقِهِمْ وقت حملہ کیا اور وہ اپنے کندھوں پر کھالیں لئے ہوئے فَلَمَّا رَأَوْهُ قَالُوْا هَذَا مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيْسُ باہر نکل چکے تھے۔ جب انہوں نے آپ کو دیکھا تو کہا: مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيْسُ فَلَجَتُوْا إِلَى الْحِصْنِ يه لو محمد مع لشکر آ گیا ہے۔ محمد مع لشکر آگیا ہے اور انہوں کے آنگن فَرَفَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے بھاگ کر قلعہ میں پناہ لی۔ انہیں بھاگتے ہوئے دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے اور يَدَيْهِ وَقَالَ اللهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ فرمایا الله اكبر خير بر باد بر خیبر برباد ہو گیا۔ ہم جب کسی قوم کے آ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ میں ڈیرے لگاتے ہیں تو پھر ان لوگوں کی صبح بری ہوتی الْمُنْذِرِيْنَ وَأَصَبْنَا حُمُرًا فَطَبَخْنَاهَا ہے جنہیں قبل از وقت خطرے سے آگاہ کر دیا ہو اور فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہم نے غنیمت میں کچھ گدھے پائے اور نہیں پکایا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے پکارا کہ اللہ اور اس کا وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ رسول دونوں تمہیں گدھوں کے گوشت سے منع کرتے لحُوْمِ الْحُمُرِ فَأُكْفِئَتِ الْقُدُورُ بِمَا ہیں۔ ہانڈیاں مع اس کے جو اُن میں تھا انڈیل دی فِيْهَا۔ تَابَعَهُ عَلِيٌّ عَنْ سُفْيَانَ رَفَعَ گئیں۔ عبد اللہ بن محمد کی طرح علی بن مدینی ) نے بھی