صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 337
صحيح البخاری جلده ۳۳۷ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير الْمَكَانِ الَّذِي صَلَّى فِيْهِ ۔ قَالَ عَبْدُ اللهِ کو بتایا جہاں آپ نے نماز پڑھی تھی ۔ حضرت عبداللہ فَنَسِيْتُ أَنْ أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى مِنْ سَجْدَةٍ۔ ( بن عمر ) کہتے تھے کہ میں بلال سے یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ نے کتنی رکعتیں پڑھیں ۔ اطرافه: ٣٩٧، ٤٦٨، ٥٠٤ ، 506، 1167، 1598، 1599، ٤٢٨٩، ٤٤٠٠۔ باب ۱۲۸ : مَنْ أَخَذَ بِالرِّكَابِ وَنَحْوِهِ جو رکاب پکڑے اور اسی طرح کی اور کچھ مدد کر کے کسی کو سواری پر چڑھا) دے ۲۹۸۹: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۲۹۸۹ : الحق ( بن منصور بن بہرام) نے ہم سے عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بیان کیا کہ عبدالرزاق نے ہمیں خبر دی۔ معمر نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: كُلُّ سُلَامَى مِنَ النَّاسِ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دن جبکہ سورج كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيْهِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ نکلتا ہے لوگوں کے ہر جوڑ کی ہڈی کے ذمہ ایک صدقہ الاثْنَيْنِ صَدَقَةً وَيُعِينُ الرَّجُلَ عَلَى ہوتا ہے۔ جو ش و آر دو آدمیوں کے درمیان عدل کرے دَابَّتِهِ فَيَحْمِلُ عَلَيْهَا أَوْ يَرْفَعُ عَلَيْهَا تو یہ بھی ایک صدقہ ہے اور کسی آدمی کو اس کے جانور مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ پر سوار ہونے میں مدد دے اور اس کو اس پر چڑھائے یا اس کا سامان اس پر اٹھا کر رکھ دے تو یہ بھی ایک صدقہ وَكُلُّ خُطْوَةٍ يَخْطُوْهَا إِلَى الصَّلَاةِ ہے اور اچھی بات کہنا بھی ایک صدقہ ہے اور ہر قدم صَدَقَةٌ وَيُمِيْطُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ جو وہ نماز کے لئے اُٹھاتا ہے صدقہ ہے اور تکلیف صَدَقَةٌ۔ دینے والی چیز کو راستہ سے ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔ اطرافه: ۲۷۰۷، ۲۸۹۱ بَاب ۱۲۹ : كَرَاهِيَةُ السَّفَرِ بِالْمَصَاحِفِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ دشمن کے ملک میں قرآن مجید ساتھ لے کر جانے کی ناپسندیدگی وَكَذَلِكَ يُرْوَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ اور محمد بن بشر سے اسی طرح مروی ہے۔ انہوں نے