صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 336 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 336

صحیح البخاری جلده ۳۳۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے ، عروہ نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ عَلَى روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے پر سوار حِمَارٍ عَلَى إِكَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ وَأَرْدَفَ ہوئے۔ اس پر پالان تھا اور پالان پر چادر تھی اور آپ أَسَامَةَ وَرَاءَهُ۔ اطرافه: ٤٥٦٦ ، ٥٦٦٣، ٥٩٦٤، ٦٢٠٧۔ نے حضرت اسامہ کو اپنے پیچھے بٹھا لیا۔ ۲۹۸۸ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۹۸۸: یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ يُونُسُ أَخْبَرَنِي (بن سعد ) نے ہمیں بتایا کہ یونس نے کہا: نافع نے نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ مجھے بتایا۔ حضرت عبداللہ بن عمر ) رضی اللہ عنہ سے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ سلم فتح مکہ کے دن مکہ کی بالائی۔ بالائی سمت سے آئے۔ اپنی اونٹنی پر سوار تھے۔ يَوْمَ الْفَتْحِ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ عَلَى رَاحِلَتِهِ مُرْدِفًا أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ وَمَعَهُ اسامہ بن زید کو اپنے پیچھے بٹھایا ہوا تھا اور بلال اور عثمان بن طلحہ بھی جو کعبہ کے کلید بردار تھے آپ کے بِلَالٌ وَمَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ مِنَ ساتھ تھے۔ آپ نے صحن مسجد میں اپنی اوٹنی بٹھائی اور الْحَجَبَةِ حَتَّى أَنَاخَ فِي الْمَسْجِدِ عثمان سے فرمایا کہ وہ بیت اللہ کی چابی لائیں۔ انہوں فَأَمَرَهُ أَنْ يَأْتِيَ بِمِفْتَاحِ الْبَيْتِ فَفَتَحَ نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَدَخَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وسلم اندر گئے اور آپ کے ساتھ اسامہ، بلال اور عثمان وَسَلَّمَ وَمَعَهُ أَسَامَةُ وَبِلَالٌ وَعُثْمَانُ تھے۔ آپ دن کا بڑا حصہ کعبہ میں ٹھہرے رہے۔ پھر فَمَكَثَ فِيْهَا نَهَارًا طَوِيلًا ثُمَّ خَرَجَ آپ باہر آئے اور لوگ اندر جانے کے لئے ایک دوسرے سے آگے بڑھے اور حضرت عبداللہ بن عمر فَاسْتَبَقَ النَّاسُ فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ پہلے شخص تھے جو داخل ہوئے اور حضرت بلال کو أَوَّلَ مَنْ دَخَلَ فَوَجَدَ بِلَالًا وَرَاءَ الْبَابِ دروازے کے پیچھے کھڑا پایا۔ انہوں نے ان سے قَائِمًا فَسَأَلَهُ أَيْنَ صَلَّى رَسُوْلُ اللهِ وچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کہاں ؟ پڑھی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَشَارَ لَهُ إِلَى ہے؟ تو انہوں نے اس جگہ کی طرف اشارہ کر کے ان