صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 335
صحيح البخاری جلده ۳۳۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ٢٩٨٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۸۵ : عبداللہ بن محمد (مسندی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ کیا کہ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عمرو بن دینار سے،عمرو بن دینار نے عمرو بن اوس ابْنِ أَبِي بَكْرِ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللهُ سے، انہوں نے حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ وَأُعْمِرَهَا مِنَ صلى اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ میں حضرت التَّنْعِيمِ۔ طرفه: ١٧٨٤ - عائشہ کو پیچھے بٹھالوں اور ان کو تنعیم سے عمرہ کراؤں ۔ باب ١٢٦ : الِارْتِدَافُ فِي الْغَزْوِ وَالْحَجِّ جنگ اور حج کے لئے نکلتے وقت ایک کا دوسرے کے پیچھے سوار ہونا ٢٩٨٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۹۸٦ : قتیبہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔ عبدالوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو قلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ قَالَ كُنْتُ رَدِيْفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں ابوطلحہ کے پیچھے لَيَصْرُخُوْنَ بِهِمَا جَمِيْعًا الْحَجِ ایک ہی جانور پر سوار تھا اور لوگ حج اور عمرہ دونوں ہی وَالْعُمْرَةِ۔ کے لئے اکٹھے لبیک پکار رہے تھے۔ اطرافه: ١٠٨٩، 1٥٤٦، 1547، 1548، 1551، 1713، 1714، 1715، 1951۔ باب ۱۲۷ : الرِّدْفُ عَلَى الْحِمَارِ گدھے پر ایک کے پیچھے دوسرے کا سوار ہونا ۲۹۸۷: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۲۹۸۷ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ ابو صفوان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس بن یزید ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ سے، یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ