صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 334 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 334

صحیح البخاری جلده م سمسم ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ہے يَأْكُلُ فِي كُلِّ يَوْمٍ تَمْرَةً قَالَ رَجُلٌ ہو گئے اور حالت یہاں تک پہنچ گئی کہ ہم میں سے يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ وَأَيْنَ كَانَتِ التَّمْرَةُ تَقَعُ ایک شخص ہر روز ایک کھجور کھایا کرتا تھا۔ ایک شخص نے مِنَ الرَّجُلِ قَالَ لَقَدْ وَجَدْنَا فَقْدَهَا کہا ابوعبداللہ ! ایک کھجور سے آدمی کا کیا بنتا تھا؟ حِيْنَ فَقَدْنَاهَا حَتَّى أَتَيْنَا الْبَحْرَ فَإِذَا انہوں نے جواب دیا: جب ہمارے پاس وہ بھی نہ حُوْتُ قَدْ قَذَفَهُ الْبَحْرُ فَأَكَلْنَا مِنْهُ رہی تب نہ ملنے پر اس کی قدر معلوم ہوئی۔ آخر ہم سمندر پر پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک مچھلی ہے جسے ثَمَانِيَةَ عَشَرَ يَوْمًا مَا أَحْبَبْنَا۔ سمندر نے باہر پھینک دیا ہے۔ ہم اس سے اٹھارہ دن تک جس قدر بھی ہمیں خواہش ہوئی کھاتے رہے اطرافه ٢٤٨٣ ، ٤٣٦٠، ٤٣٦١، ٤٣٦٢ ، ٥٤٩٣ باب ١٢٥ : إِرْدَافُ الْمَرْأَةِ خَلْفَ أَخِيْهَا عورت کو اس کے بھائی کے پیچھے سوار کرنا ٢٩٨٤ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۲۹۸۴: عمرو بن علی (فلاس) نے ہمیں بتایا۔ ابو عاصم نے ہمیں حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا کہ عثمان بن اسود نے الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ بتایا ۔ ابو ملیکہ کے بیٹے نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ حضرت عائشہ يَا رَسُوْلَ اللهِ يَرْجِعُ أَصْحَابُكَ بِأَجْرِ نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ کے صحابہ حج اور عمرہ کا حَجَّ وَعُمْرَةٍ وَلَمْ أَزِدْ عَلَى الْحَجِّ فَقَالَ ثواب لے کر لوٹیں گے اور میں نے حج سے زیادہ کچھ نہیں کیا تو آپ نے حضرت عائشہ سے فرمایا: تم جاؤ لَهَا اذْهَبِي وَلْيُرْدِفْكِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَأَمَرَ اور عبد الرحمن تمہیں پیچھے بٹھا لے۔ پھر آپ نے عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَنْ يُعْمِرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ عبد الرحمن سے فرمایا کہ انہیں تنعیم سے عمرہ کراؤ اور فَانْتَظَرَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم مکہ کی بالائی سمت میں ان کا وَسَلَّمَ بِأَعْلَى مَكَّةَ حَتَّى جَاءَتْ ۔ انتظار کرنے لگے یہاں تک کہ وہ آگئیں۔ اطرافه : ۲۹٤ ، ۳۰۰ ، ۳۱۶ ، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، 1561، ١٥٦٢، ،١٧٨، ١٧٨٦۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ،۱۷۶۲ ،۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،١٦٣٨، ١٦٥٠ ٤، ٤٤٠١ ، ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٠٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩۳۹۵ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷