صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 333 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 333

صحيح البخاری جلده ٣٣٣ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير فَدَخَلَ عُمَرُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله نے کہا: اپنے اونٹوں کے بعد تم کیسے گزارہ کرو گے؟ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا یہ کہہ کر حضرت عمرؓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے بَقَاؤُهُمْ بَعْدَ إِبِلِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ اور کہا: یارسول اللہ ! وہ اپنے اونٹوں کے بعد کیسے گزارہ کریں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادِ فِي النَّاسِ فرمایا: لوگوں میں منادی کردو کہ سب اپنا بچا ہوا زاد راہ يَأْتُونَ بِفَضْلِ أَزْوَادِهِمْ فَدَعَا وَبَرَّكَ لے آئیں۔پھر آپ نے دعا کی اور اس زادِ راہ کو عَلَيْهِمْ ثُمَّ دَعَاهُمْ بِأَوْعِيَتِهِمْ فَاحْتَقَى برکت دی۔پھر ان کے برتن منگوائے اور لوگوں نے النَّاسُ حَتَّى فَرَغُوْا ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ لپ بھر بھر کر لینا شروع کیا۔یہاں تک کہ جب وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ فارغ ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ۔طرفه: ٣٤٨٤۔اور میں اللہ کا رسول ہوں۔تشریح : وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوى : عنوانِ باب کی معنونہ آیت یہ ہے: وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى وَاتَّقُون يَا أُولِي الألْبَاب ٥ (البقرة : ۱۹۸) اور زادراہ ساتھ لے لو اور یاد رکھو کہ بہتر زاد راہ تقویٰ ہے اور اے عقل مندو! میرا تقویٰ اختیار کرو۔یہ آیت ان آیات میں سے ایک ہے جن میں حج کا حکم ہے اور زاد راہ ساتھ لینے اور فسق و فجور اور لڑائی جھگڑے سے بچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بَاب ١٢٤ : حَمْلُ الزَّادِ عَلَى الرِّقَابِ مونڈھوں پر زادِ سفر اُٹھا کر لے جانا ۲۹۸۳ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۲۹۸۳: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ عبدہ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ وَهْبِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، ہشام نے وہب ابْنِ كَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن کیسان سے، وہب نے حضرت جابر بن عبداللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجْنَا وَنَحْنُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم جہاد ثَلَاثُ مِائَةٍ نَحْمِلُ زَادَنَا عَلَى رِقَابِنَا کیلئے نکلے اور ہم تین سو آدمی تھے۔ہم اپنے مونڈھوں فَفَنِيَ زَادُنَا حَتَّى كَانَ الرَّجُلُ مِنَّا پراپنے زادِ سفر اٹھاتے تھے۔پھر ہمارے زادِ سفر ختم