صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 331
صحیح البخاری جلده اسمسم ۵۶ - کتاب الجهاد والسير ۲۹۷۹ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۹۷۹ عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ قَالَ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ ) أَخْبَرَنِي أَبِي وَحَدَّثَتْنِي أَيْضًا فَاطِمَةُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے عَنْ أَسْمَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ بتایا اور فاطمہ ( بنت منذر ) نے بھی مجھے بتایا کہ حضرت اسماء بنت ابی بکر ) رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ کہتی صَنَعْتُ سُفْرَةَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تھیں : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِ أَبِي بَكْرٍ حِيْنَ ہجرت کرنے کا ارادہ فرمایا تو میں نے حضرت ابو بکر کے أَرَادَ أَنْ يُهَاجِرَ إِلَى الْمَدِينَةِ قَالَتْ گھر میں آپ کے لئے تو شہ سفر تیار کیا۔ کہتی تھیں : توشہ فَلَمْ نَجِدْ لِسُفْرَتِهِ وَلَا لِسِقَائِهِ مَا باندھنے کیلئے ہمیں کپڑا نہ ملا اور نہ مشکیزہ باندھنے کیلئے نَرْبِطُهُمَا بِهِ فَقُلْتُ لِأَبِي بَكْرٍ وَاللهِ تو میں نے حضرت ابوبکر سے کہا: بخدا! میں اپنی کمر پر مَا أَجِدُ شَيْئًا أَرْبِطُ بِهِ إِلَّا نِطَاقِي باندھنے والے کپڑے کے سوا اور کوئی شئے نہیں پاتی قَالَ فَشُقِّيْهِ بِاثْنَيْنِ فَارْبِطِيْهِ بِوَاحِدٍ السِّقَاءَ وَبِالْآخَرِ السُّفْرَةَ فَفَعَلْتُ ابو بکر نے کہا: پھر جس میں تو شہ باندھوں۔ حضرت ابو رت اس کو ہی دو ٹکڑے کرلو۔ ایک سے مشکیزہ باندھ دو اور دوسرے میں تو شہ۔ چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا۔ اس فَلِذَلِكَ سُمِّيَتْ ذَاتَ النِّطَاقَيْنِ۔ وجہ سے حضرت اسماء کو ذات النطاقین کہا جانے لگا۔ طرفاه ۳۹۰۷، ۵۳۸۸ ۲۹۸۰ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۹۸۰ علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ عَمْرو کیا۔ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن دینار ) أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: عطاء نے مجھے بتایا۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا نَتَزَوَّدُ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے لُحُوْمَ الْأَضَاحِي عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّي سنا۔ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہم قربانیوں کا گوشت مدینہ جاتے وقت بطور زاد راہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ۔ اطرافه ١۷۱۹، ٥٤٢٤، ٥٥٦٧ لیا کرتے تھے۔