صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 329
صحيح البخاری جلده ۳۲۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۲۹۷۷ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۹۷۷ یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ لی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ہے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مجھے ایسی باتیں دے کر بھیجا گیا ہے جو جامع ہیں اور فَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أَتَيْتُ بِمَفَاتِيحَ خَزَائِنِ رُعب سے میری مدد کی گئی ہے۔ ایک بار میں سویا ہوا الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدِي قَالَ تھا کہ ساری زمین کے خزانوں کی چابیاں میرے أَبُو هُرَيْرَةَ وَقَدْ ذَهَبَ رَسُولُ اللهِ پاس لائی گئیں اور میرے ہاتھ میں رکھی گئیں۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتُمْ تَنْتَئِلُوْنَهَا ۔ اطرافه ۶۹۹۸، 7013، ۷۲۷۳۔ حضرت ابو ہریرہ - ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو چلے گئے اور اب تم یہ خزانے نکال رہے ہو۔ ۲۹۷۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۹۷۸ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ کہا : عبید اللہ بن عبداللہ نے مجھے بتایا۔ حضرت ابن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی۔ ابوسفیان نے أَخْبَرَهُ أَنَّ هِرَقْلَ أَرْسَلَ إِلَيْهِ وَهُمْ انہیں بتایا کہ ہر قل نے ان کو بلوا بھیجا جبکہ وہ شام کے بِإِبْلِيَاءَ ثُمَّ دَعَا بِكِتَابِ رَسُوْلِ اللهِ ملک میں تھے۔ پھر اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ کا خط منگوایا۔ جب وہ یہ خط پڑھنے سے فارغ ہوا تو قِرَاءَةِ الْكِتَابِ كَثُرَ عِنْدَهُ الصَّحَبُ اس کے پاس بڑا شور برپا ہوگیا اور آوازیں بلند فَارْتَفَعَتِ الْأَصْوَاتُ وَأُخْرِجْنَا فَقُلْتُ ہوئیں اور ہم باہر نکال دیئے گئے ۔ جب ہمیں نکال لِأَصْحَابِي حِيْنَ أُخْرِجْنَا لَقَدْ أَمِرَ دیا گیا تو میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا: ابو کبشہ کے